اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 179 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 179

والمحصلته وَكَانَ أَمْرُ اللهِ مَفْعُولًا ۱۷۹ النساء ٤ ہم اُن پر لعنت کریں جیسے ہم نے لعنت کی آرام کے دن والوں پر اور اللہ کا کام واقع شدہ ہے۔اِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا ۴۹ بے شک اللہ یہ قصور نہیں معاف کرتا کہ دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ کسی کو اُس کے برابر سمجھا جائے ، اُس کا شریک فَقَدِ افْتَرَى إِثْمًا عَظِيمًا کیا جائے اور معاف کر دیتا ہے اس کے سوائے نیچے کے گناہ (سب قصور ) جس کو چاہے اور جس نے اللہ کا شریک کیا تو اس نے گناہ کا بڑا طوفان باندھا۔الَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُرْكُونَ أَنْفُسَهُمْ بَل ۵۰۔کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کو اللهُ يُزَيٌّ مَنْ يَشَاءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ فَتِيلًا آپ ہی پاک و مقدس بتاتے ہیں۔ہاں اللہ مقدس بناتا ہے جسے چاہے اور وہ تاگے برابر بھی ظلم نہیں کئے جائیں گے۔أنْظُرْ كَيْفَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللهِ ۵۱۔دیکھو کیسے باندھ رہے ہیں اللہ پر جھوٹے الْكَذِبَ وَكَفَى بِهِ إِثْمًا مُّبِينًان نچ بہتان کھلے کھلے گناہ کے لئے اتنا ہی بس ہے۔اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِيْنَ اُوْتُوا نَصِيبًا مِنَ ۵۲۔کیا تمہیں علم نہیں اُن لوگوں کا جن کو کتاب الْكِتُبِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ کا کچھ تھوڑا حصہ ملا ہے وہ مانتے ہیں ، دھوکہ باز گنڈہ فلیتے کرنے والے اور بتوں کو اور حد سے وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا هَؤُلَاءِ أَهْدَى باہر نکلنے والے شیطان کو اور کافروں کے لئے مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلًا کہتے ہیں کہ یہ ہی لوگ ایمان داروں سے زیادہ سمجھ دار ہیں اور راہ پانے والے ہیں۔آیت نمبر ۵۲ - فَتِیلاً۔تا کہ برابر۔ذرہ بھی۔دوانگلیوں کو ملا کر ملیں اس سے جو میل نکلے اسے بھی فتیل کہتے ہیں۔آیت نمبر ۵۴ بِالْجِبْتِ۔بُت بے گھڑا ہوا۔دھوکہ دینا۔وَالطَّاغُوتِ۔شیطان۔سرکش۔حد سے بڑھا ہوا۔