اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 178
والمحصنته ۱۷۸ النساء وَلِيًّا وَكَفَى بِاللَّهِ نَصِيرًا اللہ ہی حمایت کے لئے بس ہے اور مددگار بس ہے۔مِنَ الَّذِيْنَ هَادُوا يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ ۴۷۔یہودیوں میں سے بعض لوگ ایسے ہیں کہ مَّوَاضِعِهِ وَيَقُولُونَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا الفاظ کو اُن کی جگہ سے پھیر دیتے ہیں اور بظاہر کہتے ہیں کہ ہم نے سنا۔دل میں ہمارے نافرمانی وَاسْمَعْ غَيْرَ مُسْمَع وَرَاعِنَا لَیا کی نیت ہے، اور سن، نہ سنایا جاوے تو۔اور راعِنَا بِأَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنَّا فِي الدِّينِ وَلَوْ أَنَّهُمْ اپنی زبانوں کو موڑ موڑ کر اور دین میں طعنہ مارنے کے طور پر کہتے ہیں۔اگر وہ کہتے ہم نے سنا اور قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَاسْمَعْ وَانْظُرْنَا مانا اور آپ سنئے اور نگاہ فرمایئے ہماری طرف لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَاَقْوَمَ وَلَكِنْ لَّعَنَهُمُ تو ان کے حق میں بہتر اور پائدار ہو تالے لیکن اللہ ، نے اُن کے کفر کے سبب سے اُن کو دربدر کر دیا الله بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُوْنَ إِلَّا قَلِيلًا تو وہ مانیں گے نہیں مگر تھوڑے سے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ آمِنُوا بِمَا نَزَّلْنَا ۴۸ - اے اہل کتاب! مان لو جو ہم نے اتارا ( قرآن شریف کو ) تصدیق کرنے والا تمہارے پاس والی چیزوں کا اس سے پہلے کہ ہم تمہارے وُجُوْهَا فَذَرُدَّهَا عَلَى أَدْبَارِهَا أَوْ (بڑے آدمیوں کو مٹا دیں ) تمہارے منہ بگاڑ نَلْعَنَهُمُ كَمَا لَعَنَّا أَصْحُبَ السَّبْتِ دیں پھر پھیر دیں تم کو تمہاری پشتوں کی طرف یا مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُم مِّنْ قَبْلِ أَنْ نَّطْمِسَ نیک بات تھی سیدھی تھی۔آیت نمبر ۴۷ - يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ۔لفظوں کے معنی بگاڑ دیتے ہیں۔بے محل کر دیتے ہیں۔تفسیر بالرائے کرتے ہیں۔رَاعِنَا۔بجائے اُنظُرْنَا کے۔دیکھو حاشیہ رکوع نمبر ۱۳ سورۃ بقرہ۔وَطَعْنَّا فِي الدّین۔ذوالوجوہ لفظ کی اصلاح کی گئی ہے۔تقیہ کرتے وقت شیعہ اس کا لحاظ ضرور رکھیں۔آیت نمبر ۴۸ - فَذَرُدَّهَا عَلَى أَدْبَارِهَا۔یعنی ایسی مار پڑے کہ تم دُم دبا کر الٹے بھا گویا بڑے ہوں تو غریب بنادیں گے۔السبت۔عید و ہفتہ کا دن۔یہود ارشاد خداوندی نہ سن کر ایسے ذلیل ہوئے کہ قوموں کے ہاتھ میں بندر بن گئے۔قو میں جیسا چاہتی ہیں نچاتی ہیں۔