اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 177
والمحصلته 122 النساء وَلَا يَكْتُمُونَ اللَّهَ حَدِيتَّان پہنچے بات چھپا نہ سکیں گے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلوةَ ۴۴۔اے ایمان دارو جب تم نشہ کی حالت میں وَأَنْتُمْ سُكْرَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ ہو تو نماز کے پاس نہ جاؤ جب تک کہ تم سمجھو جو تم کہتے ہو اور نہ جب کہ نہانے کی حاجت ہو وَلَا جُنُيًّا إِلَّا عَابِرِى سَبِيلٍ حَتَّى مگر جو مسافر ہو۔ہاں جب تم نہالو اور اگر تم بیمار ہو تَغْتَسِلُوا وَإِنْ كُنْتُمْ مَّرْضَى اَوْ عَلَى یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی آوے جائے ضرور سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَابِطِ او سے یا ہم صحبت ہو عورتوں سے اور پانی میسر نہ المَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا آوے تم کو تو ارادہ کرو پاک مٹی کا پھر مل لو اپنے چہرے اور ہاتھ۔بے شک اللہ بڑا معاف صَعِيْدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوهِكُمْ کرنے والا بڑا قصوروں کا ڈھانپنے والا ہے۔وَأَيْدِيكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوا غَفُوْرًا اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ ۴۵۔کیا تم نے اُن کو نہیں دیکھا جنہیں کچھ حصہ الْكِتُبِ يَشْتَرُونَ الضَّلَلَةَ وَيُرِيدُونَ کتاب کا ملا ہے وہ گمراہی کوخریدتے ہیں اور یہی چاہتے ہیں کہ تم بھی سیدھی راہ سے بھٹک جاؤ۔أَنْ تَضِلُّوا السَّبِيلَ وَاللهُ أَعْلَمُ بِاَعْدَابِكُمْ وَكَفَى بِاللهِ ۴۶۔اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو اور لے تھوڑا سا پڑھے ہوتے ہیں کامل علم نہیں رکھتے۔آیت نمبر ۴۴۔لَا تَقْرَبُوا الصَّلوة۔یعنی مسجد کو نہ جاؤ۔نماز نہ پڑھو۔وَاَنْتُمْ سُکری۔شراب۔افیون۔بھنگ۔دھتورہ وغیرہ کا نشہ اور خواہ مرض یا غلبہ نیند یا حاجت غنسل ہو تو جب تک غسل نہ کر لو مسجد میں نہ جاؤ۔یہاں صلوۃ سے مراد مسجد ہے۔مظروف سے ظرف مراد ہے۔قرینہ عَابِرِی سبیل ہے۔سفر کی حالت میں تیم سے بجائے غسل کے نماز ہو سکتی ہے جیسے آگے آتا ہے۔وَلَا جُنُبا۔جنابت کی حالت میں بھی مسجد نہ جاؤ۔نماز نہ پڑھو۔لَا جُنبا کا عطف لَا تَقْرَبُوا پر معلوم ہوتا ہے حَتَّى تَغْتَسِلُوا۔مسجد میں جاؤ۔نماز پڑھو۔فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا - یعنی تیم کرلو۔