اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 176 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 176

والمحصلته النساء وَالَّذِيْنَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ رِئَاءَ النَّاسِ ۳۹ (اور اترانے والے اور بڑائی مارنے والے وہ بھی ہیں جو لوگوں کو دکھانے کے لئے اپنے مال وَلَا يُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ خرچ کرتے ہیں اور اللہ کونہیں مانتے اور نہ روز وَمَنْ يَكُنِ الشَّيْطنُ لَهُ قَرِينًا فَسَاءَ قَرِيْنا قیامت اور مرے بعد جی اٹھنے کو۔اور جس کا ساتھ بیٹھنے والا یار شیطان ہو وہ کیا ہی بُرا ساتھی ہے۔وَمَا ذَا عَلَيْهِمْ لَوْ آمَنُوا بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ ۴۰۔اور اُن کا کیا خرابا ہوتا، ( کیا بگڑتا ) اگر وہ الْآخِرِ وَانْفَقُوْا مِمَّا رَزَقَهُمُ الله اللہ کو مان لیتے اور مر کر روزِ آخرت میں جینے کو، اور اس میں سے خرچ کرتے جو اللہ نے ان کو دیا وَكَانَ اللهُ بِهِمْ عَلِيمًا ہے اور اللہ اُن کے حال کا بڑا جاننے والا ہے۔اِنَّ اللهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ۔کچھ شک نہیں کہ اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں تَكُ حَسَنَةً يُضْعِفُهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اجْرًا عَظِيان کرتا اور کسی کی ذرہ برابر نیکی ہو تو اس کو بہت بڑھاتا ہے اور اپنی خاص مہربانی سے اس کو بڑا ثواب دیتا ہے۔فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ ۲۔پھر کیا حال ہو گا جب لائیں گے ہم اور بلائیں وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا گے ہر ایک جماعت میں سے ایک گواہ اور تجھ کو لائیں گے اور بلائیں گے ان لوگوں پر گواہ بنا کر۔يَوْمَذٍ يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَعَصَوا ۴۳۔اُس دن آرزو کریں گے وہ لوگ جنہوں الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوَّى بِهِمُ الْاَرْضُ نے حق چھپایا اور رسول کی نافرمانی کی کاش وہ زمین میں ملا دئے جائیں حالانکہ اللہ سے کوئی آیت نمبر ۳۹۔مَنْ يَكُنُ۔جس کا ہو۔قَرِينا۔پاس بیٹھنے والا۔یار ورفیق۔آیت نمبر ۴۔مِثْقَالَ ذَرَّةٍ - ذَرَّہ عربی زبان میں لال چیونٹی کو کہتے ہیں اور مثقال اس کے سر کو بھی۔آیت نمبر ۴۲ - بِشَهید۔رسول گواہ۔آیت نمبر ۴۳ - تُسَوَّى بِهِمُ الْأَرْضُ۔یعنی ان کا نام ونشان نہ رہے۔