اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 174 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 174

والمحصنته ۱۷۴ النساء ٤ الرِّجَالُ قَوْمُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ ۳۵۔مرد مہتم اور حاکم ہیں عورتوں پر اس وجہ سے اللهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوْا کہ اللہ نے بزرگی دی ہے مردوں کو عورتوں پر اور اس وجہ سے بھی کہ مردوں نے مال خرچ کئے مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصُّلِمتُ قُنِتُتُ ہیں۔تو سنوار والی نیک بیبیاں کہا مانتی ہیں، حفظتُ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ الله فرمانبردار ہیں، ادب والی ہیں۔حفاظت رکھتی ہیں پیٹھ پیچھے تنہائی میں اللہ کی حفاظت سے ، اور وَالَّتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ جن عورتوں کی شرارت اور نافرمانی کا تم کو اندیشہ وَاهْجُرُ وهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ہو تو ان کو سمجھا دو اور جدا کر دو ان کو ہم بستری فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا ہے اور ان کو مارو پھر اگر وہ تمہاری اطاعت کرنے لگیں تو ان پر الزام کی راہ نہ ڈھونڈو۔بے شک إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا اللہ بلند مرتبہ والا بڑی شان والا ہے۔وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا ٣٦ اور اگر تم کو اندیشہ ہو میاں بی بی کے آپس میں جھگڑے فساد کا تو ٹھہرا لو، کھڑا کرو، ایک پہنچ مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِّنْ أَهْلِهَا مرد کے گھر والوں میں سے اور ایک منصف إِنْ يُرِيْدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللهُ بَيْنَهُمَا عورت کے گھر والوں میں سے اگر یہ دونوں إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا صلاح اور ملاپ کر ا دینا چاہیں گے تو اللہ تو فیق دے دے گا میاں بی بی میں (ملاپ کی)۔بے شک اللہ بڑا جاننے والا خبر دار ہے۔وَاعْبُدُوا اللهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۳۷۔اور اللہ ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ آیت نمبر ۳۵۔قَومُونَ۔مورب معلم ينتظم۔گھر اور مال اور بیبیوں اور عزت و آبرو کے۔قیقت۔فرمانبردار حکم ماننے والیاں۔نشور - بدمزاجی۔في المضاجع بسترے سے جدا کرنانہ گھر سے نکال دینا جیسے بعض جہلاء کرتے ہیں۔وَاضْرِبُوهُنَّ۔بہت نرمی سے مارے۔آیت نمبر ۳۷۔وَاعْبُدُوا اللهَ عبودیت چار قسم کی ہے۔(۱) الْوَفَاءُ بِالْعُهُودِ (۲) وَالرَّضَاءُ بِالْمَوْجُودِ