اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 173 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 173

والمحصلته ۱۷۳ النساء اِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَابِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ ۳۲ تم بڑے گناہوں سے ایک جانب رہو گے جن کی تم کو ممانعت کی گئی ہے تو ہم تم سے دور کر نُكَفِّرُ عَنْكُمْ سَاتِكُمْ وَنُدْخِلُكُمْ دیں گے تمہارے گناہ اور تم کو عزت دار مقام مدْخَلا كَرِيمًا میں داخل کریں گے۔وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَى ۳۳۔اور تم ہوس اور جھوٹی تمنا نہ کرو اس کی کہ بَعْضٍ لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا اكْتَسَبُوا اللہ نے دی تم میں ایک کو دوسرے پر فضیلت۔مردوں کے لئے اُن کا حصہ ہے جو انہوں نے کمایا ۖ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِمَّا اكْتَسَيْنَ وَسُتَلُوا اور عورتوں کے لئے اُن کا حصہ ہے جو انہوں نے الله مِنْ فَضْلِهِ إِنَّ اللهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ کمایا اور اللہ کا فضل ما نگتے رہو اللہ سے۔بے شک اللہ ہر ایک چیز کا بڑا جاننے والا ہے۔عَلِيْمان وَلِكُلّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدُنِ ۳۲۔اور ہر ایک کے لئے ہم نے ولی اور وارث مقرر کر دیئے ہیں اُس مال میں سے جو ماں باپ وَالْاَقْرَبُوْنَ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ اور رشتہ دار چھوڑ مریں۔اور تم نے جس سے عہدو فَاتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ إِنَّ اللهَ كَانَ عَلَى اقرار مضبوط کر لیا ہو تو اُن کو اُن کا حصہ دے دو۔كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدان م بے شک اللہ ہر ایک شے کا گواہ ہے اور ہر ایک ھے اُس کے پیش نظر ہے۔آیت نمبر ۳۲ - تَجْتَنِبُوا كَبَابِرَ - ہر نا فرمانی کا ابتدا صغیرہ اور انتہاء کبیرہ ہوگا۔نُكَفِّرْ عَنْكُمْ - ابتداء کا رروائی انتہائی سے بچ جائے تو معاف ہو جائے گی یعنی کبیرہ خشية الله سے چھوڑ دیں تو صغیرہ جو مبادی ہیں معاف ہو جاتے ہیں۔آیت نمبر ۳۳۔وَلَا تَتَمَنَّوْا۔ایسی آرزوئیں جن کا نتیجہ کچھ نہ ہو نہ کرو۔وَالنِّسَاءِ نَصِيبٌ۔دین دنیا کے امور میں سے عورتوں کو بھی حصہ ہے۔بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا۔کس کو بڑائی دینا چاہئے اور کس کو کم درجہ پر رکھنا چاہئے۔سب اللہ ہی جانتا ہے۔آیت نمبر ۳۲۔مَوَالِي۔وارث ، حق دار۔