اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 172 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 172

والمحصنته ۱۷۲ الناء الَّذِيْنَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ اَنْ تَمِيلُوا ہو مگر خواہشات کے پیچھے پڑے ہوئے لوگ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے بہت دور جا پڑو۔مَيْلًا عَظِيمًا يُرِيدُ اللهُ أَنْ يُخَفِّفَ عَنْكُمْ ۚ وَخُلِقَ ۲۹ اللہ یہ بھی چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ ہلکا کرے اور انسان کمزور ہی پیدا کیا گیا ہے۔الْإِنْسَانُ ضَعِيفًا يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ ۳۰۔اے ایماندارو! ایک دوسرے کا مال آپس بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً میں نہ کھا جایا کرو ناجائز طور پرمگر تمہاری آپس کی رضامندی سے خرید و فروخت ہوا اور خود کشی نہ عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ وَلَا تَقْتُلُوا کرو بے شک اللہ سچی کوشش کا تمہیں بدلا دینے أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا والا ہے۔وَمَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ ۳۱۔اور جو ویسا کرے گا ظلم و زیادتی سے تو ہم اس کو نُصْلِيْهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرَان آگ میں پہنچا دیں گےاور یہ کام اللہ پر بہت ہل ہے۔آیت نمبر ۲۸۔الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوتِ - بدکار - لچے۔خواہشِ جماع رکھنے والے (۲) طمع (۳) غضب (۴) بزدلی و جبن (۵) حرص۔خلاف وضع فطری۔آیت نمبر ۲۹ - يُخَفِّفَ عَنْكُمْ۔وسعت و آسانی کی گئی۔ضَعِيفًا۔یعنی وہ سخت بوجھوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔آیت نمبر ۳۰۔عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ - تَرَاضٍ دھوکہ سے نہیں ہوتی اور کچھ جائز نفع مل جائے تو کچھ حرج نہیں۔وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ - اَکلِ مالِ حرام سے مراد ہے۔ناحق مال کھانا ہی قتل نفس ہے اور آپس میں نہ لڑو بھی مراد ہے۔آنْفُسَكُمْ سے اہلِ ملت جنسِ انسانی۔نہ مارو۔نہ مال کھا جاؤ غیر کا کیونکہ دھو کے اور ظلم سے دوسرے کا مال کھانا اپنے آپ کو ہلاک کرنا ہے۔ہر قسم کی خیانت۔چوری۔رشوت۔جھوٹے اشتہار۔ناقص مال پورے داموں پر بیچنا۔رہ زنی۔قمار بازی۔جھوٹے نیلام وغیرہ لَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ میں داخل ہیں۔آیت نمبر ۳۱۔عَلَى اللهِ يَسِيرًا کیونکہ وہ عذاب دے گا۔جامع جمیع صفات کمال ہے محض رحیم ہی نہیں۔