اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 11 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 11

11 البقرة ٢ النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ تو بچو اس آگ سے جس کے سلگنے کا سبب آدمی اور پتھر ہیں وہ آگ تیار کی گئی اور دہکائی گئی حق أُعِدَّتْ لِلْكُفِرِينَ چھپانے والوں کے لئے۔وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ آن ۲۶۔اور اچھی خبر سنا دو ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے یہ کہ ان کے لئے عمدہ لَهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ عمدہ باغ ہیں۔پھر رہی ہیں نہریں اُن میں۔كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِزْقًا قَالُوْا جب ان کو وہاں باغوں سے کھانے کو پھل هُذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ وَأَتُوا بِهِ پچھلاری ملے گی بولیں گے یہ وہی ہے جو ہمیں پہلے سے مل چکا ہے اور وہ دئے گئے لے ایک دوسرے سے ملتا جلتا اور اُن باغوں میں مردوں کیلئے عورتیں ہیں کے بڑی پاکیزہ ستھری اور وہ لوگ مُتَشَابِهَا وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَهُمْ فِيهَا خَلِدُونَ ان باغوں میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔اِنَّ اللهَ لَا يَسْتَحْى أَنْ يَضْرِبَ مَثَلًا مَّا ۲۷۔بے شک اللہ نہیں رکھتا اس سے کہ بیان کرے بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا مثال کسی مچھر کی یا اس سے چھوٹے بڑے کی سے فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ وَأَمَّا تو جو لوگ اللہ کو مان چکے ہیں وہ تو جانتے ہیں کہ وہ مثال سچ ہے اُن کے رب کی طرف سے اور جنہوں نے حق الَّذِيْنَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا اَرَادَ الله کو چھپایا وہ کہتے ہیں اللہ نے کیا چاہا اس مثال کے بیان بِهَذَا مَثَلًا يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِى بِہ کرنے سے۔بہکاتا ہے اس سے بہتوں کو اور راہ پر ے جس رنگ کے اعمال کئے اسی رنگ کے افضال الہیہ ہوئے۔سے جوڑ یار فیق و ہم راہی بھی ہیں۔فَوْقَ مِنَ الصِّغَرِوَ الْعِظَمِ مثلاً فارسی میں در پستی از ہمہ بلند تریم۔آیت نمبر ۲۶ - جنت۔عمدہ باغ (۱) تعلیم نبوی (۲) مدینہ طیبہ (۳) فتوحات (۴) عراق عرب و عجم ومصر و شام (۵) قبر (۶) محشر (۷) آخرت کے باغ ، بہشت۔آیت نمبر ۲۷۔بَعُوضَةً - مطلب یہ کہ اصل جنت کے بعض حصہ کا بیان یا تبعیض یا تفصیل یا مدینہ طیبہ یا