اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 10 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 10

1۔البقرة ٢ أَضَاءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِيْهِ وَإِذَا أَظْلَمَ لے اڑے جب اجالا کر دیا چمک نے ، چلے اُس عَلَيْهِمْ قَامُوا وَلَوْ شَاءَ اللهُ لَذَهَبَ میں اور جب اندھیرا کر دیا اُن پر ، کھڑے رہ گئے اور اگر اللہ نے چاہا ہوتا تو ضرور ان کے کان اور آنکھ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُن ضائع کر دیتا۔بے شک اللہ ہر چیز کا بڑا اندازہ نچ کرنے والا ہے یا ہر چاہے ہوئے پر بڑا قادر ہے۔يَايُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ۲۲ - اے لوگو! فرمانبرداری کرو تمہارے اُس ربّ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ کی جس نے تم کو پیدا کیا اور تم سے پہلے والوں کو تا کہ تم دکھوں سے بچو۔پناہ میں آ جاؤ۔الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشَاقَ السَّمَاءَ ۲۳ - وہ رب جس نے (چکر کھانے والی ) زمین کو بِنَا باه وأَنزَلَ مِنَ السَّمَاء مَاء فَاخْرَجَ بِهِ تمہارے تے تمہارے لئے بچھونا بنایا اور آسمان کو مضبوط چھت اور برسایا با دل سے پانی پھر ا گا میں اس کے ذریعہ سے کھانے کی چیزیں تمہارے لئے ، تو مت سمجھو اور نہ ٹھہراؤ اللہ کے جیسا کسی کو حالانکہ تم جانتے ہو۔مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ ۚ فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا ۲۴۔اور اگر تم کو شک ہے (اللہ کے کلام ہونے فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا میں ) اس کلام میں جو ہم نے اتارا اپنے بندے ( پیارے محمد ) پر تو لاؤ تو ایک سورت اس کے شُهَدَاءَ كُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صدِقِينَ جیسی اور بلاؤ تمہارے ہی حمایتیوں کو اللہ سے الگ ہو کر جب تم سچے ہو۔فَإِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا ۲۵۔جب تم کر ہی نہ سکے اور کبھی کر بھی نہ سکو گے آیت نمبر ۲۲ - اعبدوا عبادت۔طاعت۔تذلل۔فرمانبرداری۔وہ اعتقاد اور باتیں اور کام جن کو اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے اور وہ اسی کے حکم کے مطابق ہوں۔آیت نمبر ۲۳ - الْأَرْضَ - ارض مشتق ہے آرِيضَہ سے۔وہ سیاہ چھوٹا کیڑا جو پانی پر دوڑتا پھرتا ہے اور اسی طرح الْأَرْضَ مِهَادًا (النبا : ۷) وغیرہ سے گردش زمین معلوم ہوتی ہے۔محض جھولنا۔گہوارہ بھی اس کے معنی ہیں۔