اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 171 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 171

والمحصلته النساء بَعْضٍ ۚ فَانْكِحُوهُنَّ بِاِذْنِ أَهْلِهِنَّ ہو تو اُن سے نکاح کرلو ان کے مالکوں کی اجازت وَاتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ سے اور اُن کو اُن کے مہر دے دو دستور کے مطابق حفاظت میں لانے (کے لئے) متعہ اور زنا اور مُحْصَنَتٍ غَيْرَ مُسْفِحَتٍ وَلَا مُتَّخِذَتِ نیوگ کرنے والی نہ ہوں چوری کا نکاح اور چھپی أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا اُحْصِنَ فَإِنْ آتَيْنَ دوستی کرنے والی نہ ہوں۔جب وہ قید نکاح میں آگئیں یا اسلام لائیں اور فاحشہ کا وقوع ان سے ہو بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى تو ان کو بیبیوں کی آدھی سزا دی جائے۔یہ حکم اس الْمُحْصَنَتِ مِنَ الْعَذَابِ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ کے لئے ہے جو تم میں سے زنا میں مبتلا ہونے کا ڈر رکھتا ہو اور اگر تم صبر کرو تو وہ تمہارے حق میں بہتر الْعَنْتَ مِنْكُمْ وَاَنْ تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمُ چ ہے۔اور اللہ بڑا ڈھانپنے والا کچی محنتوں کا بدلا دینے والا ہے۔يُرِيدُ اللهُ لِيُبَيِّنَ لَكُمْ وَيَهْدِيَكُمْ سُنَنَ ۲ اللہ چاہتا ہے (کہ) تم سے کھول کھول کر ط الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَيَتُوبَ عَلَيْكُمْ بیان کر دے اور تم کو کامیابی کے راستوں پر چلائے ان لوگوں کے رستے پر جو تم سے پہلے ہو چکے ہیں اور تم پر رجوع برحمت فرمائے اور اللہ بڑا جاننے والا اور بڑا حکمت والا ہے۔وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ وَاللهُ يُرِيدُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَيُرِيدُ ۲۸ اور اللہ تو چاہتا ہے کہ مہربانی سے تم پر متوجہ (بقیه حاشیه ) بَعْضُكُم مِّنْ بَعْضٍ۔آقا بیوی اور لونڈی سب آدم ہی کی اولاد ہیں۔اللہ کو ایمان وصلاحیت پسند ہے۔وَلَا مُتَّخِذَتِ أَخْدَانٍ - بدچلن خانگیوں کی طرح چھپی یاری کرنے والیاں نہ ہوں۔نکاح میں گواہ ہوں۔فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ الخ۔کیونکہ کنیزوں کونصف سزا دی جائے بہ نسبت بیبیوں کے۔اَلْعَنَتَ۔تکلیف ومحنت۔وَاَنْ تَصْبِرُوا کیونکہ مالک کی اولا دلونڈی۔غلام کہلائے گی۔آیت نمبر ۲۷۔سُنن۔چلن۔طریقہ۔