اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 169 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 169

والمحصنته ۱۶۹ النساء ط إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً نے نکاح کیا تم اُن کے ساتھ نکاح نہ کرنا مگر وَمَقْتًا وَسَاءَ سَبِيلان جو ہو چکا ( سو ہو چکا تاہم ) یہ بڑی بے حیائی اور غضب کی بات تھی اور بہت ہی بُرا دستور تھا۔حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَتُكُمْ وَبَنتُكُمْ ۲۴۔مسلمانو تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّتُكُمْ وَخَلتُكُمْ وَبَنتُ تمہاری بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور تمہاری الْآخِ وَبَنْتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهُتُكُمُ الَّتِي رضاعی ) مائیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا۔( أَرْضَعْنَكُمْ وَاَخَوتُكُمْ مِنَ الرَّضَاعَةِ اور تمہاری دودھ شریک بہنیں اور تمہاری ساسیں ( یہ سب) تم پر حرام ہیں اور جن بیبیوں کے وَأُمَّهُتُ نِسَآبِكُمْ وَرَبَّابِبْكُمُ الَّتِي فِي ساتھ تم صحبت کر چکے ہو ان کی پہلی لڑکیاں جو حُجُوْرِكُمْ مِنْ نِسَا بِكُمُ الَّتِي دَخَلْتُمْ غالبا تمہاری گودوں میں پرورش پاتی ہیں ( تم پر بِهِنَّ فَإِنْ لَمْ تَكُونُوا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا حرام ہیں ) لیکن اگر ان بیبیوں کے ساتھ صحبت داری نہ کی ہو تو ( گیلٹر لڑکیوں کے ساتھ نکاح جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ ابْنَا بِكُمُ کر لینے سے ) تم پر کچھ گناہ نہیں۔اور تمہارے أَبْنَابِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَاَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ صلبی بیٹوں کی بیبیاں بھی تم پر حرام ہیں اور دو الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللهَ كَانَ بہنوں کا ایک ساتھ ( نکاح میں ) رکھنا ( بھی تم پر حرام ہے) مگر جو ہو چکا (سو ہو چکا) بے شک غَفُورًا رَّحِيمًان D اللہ معاف کرنے والا مہربان ہے۔والمُحْصَنَتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا ۲۵ - ( اور حرام ہیں تم پر ) خاوند والی عورتیں مگر وہ جائز ہیں جو تمہاری مملوکہ ہو جائیں یہ اللہ کا ج مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ كِتُبَ اللهِ عَلَيْكُمْ * تحریری محفوظ حکم ہے تم پر اور ان کے علاوہ سب وَ أُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَاءَ ذَلِكُمْ أَنْ تَبْتَغُوا عورتیں تم پر حلال ہیں اس طرح کہ تم ان کو مہر دو آیت نمبر ۲۵ - المُحْصَنَت۔مُحْصَنَات کا لفظ اس رکوع میں تین دفعہ آیا ہے۔اوّل بمعنی وہ عورتیں جو کسی کے نکاح میں ہوں۔دوم وہ عورتیں جو اصیل ہوں لونڈیاں نہ ہوں۔سوم وہ عورتیں جو نکاح میں رہنا چاہیں۔إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ۔اس سے مراد وہ لونڈیاں ہیں جو جنگ میں پکڑی جائیں اور ان کے خاوند