اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 168 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 168

لن تنالوا ٤ ۱۶۸ النساء الْمَوْتُ قَالَ إِنِّي تُبْتُ اثْنَ وَلَا الَّذِينَ کہ اب میری توبہ اور (اسی طرح) اُن کی (توبہ) يَمُوتُونَ وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَبِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا بھی ( قبول) نہیں جو کافر ہی مر گئے یہی ہیں جن کے لئے ہم نے عذاب دردناک تیار کر رکھا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا ۲۰ مسلمانو! تم کو روا نہیں کہ عورتوں کو میراث ( میت ) سمجھ کر زبر دستی اُن پر قبضہ کر لو اور جو کچھ النِّسَاءَ كَرْهًا وَلَا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا تم نے ان کو (ترکہ شوہری میں سے ) دیا ہے اُس میں بِبَعْضِ مَا أَتَيْتُمُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ سے کچھ چھین لینے کی نیت سے ان کو ( گھروں میں ) بِفَاحِشَةٍ مُبَيَّنَةٍ وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ قید نہ رکھو کہ دوسرے سے نکاح نہ کرنے پائیں۔ہاں اُن سے کوئی کھلی بدکاری سرزد ہو تو (قید رکھنے فَإِنْ كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى اَنْ تَكْرَهُوا کا مضائقہ نہیں) اور ان بیبیوں کے ساتھ حسنِ شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللهُ فِيْهِ خَيْرًا كَثِيرًا سلوک سے رہو سہو اور تم کو بی بی کسی وجہ سے) نا پسند ہو تو عجب نہیں کہ تم کو ایک چیز نا پسند ہو اور اللہ اس میں بہت سی خیر و برکت دے۔وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ ۲۱۔اور اگر تمہارا ارادہ ایک بی بی کو بدل کر اس کی زَوجِ وَأَتَيْتُمْ إِحْدُهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا جگہ دوسری (بی بی) کو کرنے کا ہو تو گوتم نے پہلی عورت (بی بی) کو ڈھیر سا مال دے دیا ہو مِنْهُ شَيْئًا أَتَأْخُذُونَهُ بُهْتَانًا وَ إِثْمًا مُّبِينًا تاہم اس میں سے کچھ بھی (واپس) نہ لینا۔کیا (تمہاری غیرت جائز رکھتی ہے کہ ) کسی قسم کا بہتان لگا کر اور صریح بے جا بات کر کے اپنا دیا ہوا (اس سے واپس) لیتے ہو۔وَكَيْفَ تَأْخُذُونَهُ وَقَدْ اَفْضَى بَعْضُكُمْ ۲۲۔اور دیا ہوا ( کیسے ) واپس لے لو گے حالانکہ إلى بَعْضٍ وَاَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّيْثَاقًا غَلِيْضًان تم ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کر چکے ہو اور بیبیاں ( نکاح کے وقت مہر و نفقہ وغیرہ کا ) تم سے پکا قول لے چکی ہیں۔وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْ مِنَ النِّسَاءِ ۲۳۔اور جن عورتوں کے ساتھ تمہارے باپ