اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 165 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 165

لن تنالوا ٤ ۱۶۵ النساء ٤ وَابْنَاؤُكُمُ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ ) دئے جائیں) تم اپنے باپ (دادا یعنی اصول ) اور بیٹوں (پوتوں یعنی فروع) کو نہیں جان سکتے لَكُمْ نَفْعًا فَرِيْضَةً مِّنَ اللَّهِ إِنَّ اللهَ که نفع رسانی کے اعتبار سے اُن میں کون سا تم كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا میں سے زیادہ قریب ہے (پس اپنی رائے کو دخل نہ دو اور یوں سمجھو کہ ) حصوں کا قرار داد اللہ کا ٹھہرایا ہوا ہے اللہ بے شک (سب کچھ) مصلحتوں سے واقف ہے۔جانتا ہے اور وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ اِنْ ۱۳۔اور جو (ترکہ) تمہاری بیبیاں چھوڑ مریں اگر اُن کی اولاد نہیں تو اُن کے ترکے میں تمہارا آدھا۔لَمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدٌ ۚ فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ اور اگر اُن کی اولاد ہے تو اُن کے ترکے میں تمہارا فَلَكُمُ الرُّبُعُ مَّا تَرَكْنَ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ چوتھائی (مگر) ان کی وصیت ( کی تعمیل) اور تُوْصِينَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا ادائے قرض کے بعد ، اور تم کچھ (ترکہ ) چھوڑ مرو اور تمہاری کچھ اولاد نہ ہو تو بیبیوں کا (حصہ تَرَكْتُمْ إِنْ لَّمْ يَكُنْ لَكُمْ وَلَدٌ فَإِنْ كَانَ چوتھائی ) اور اگر تمہاری اولاد ہو تو تمہارے ترکے لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ القُمنُ مَا تَرَكْتُم مِّنْ میں سے بیبیوں کا آٹھواں (حصہ اور یہ حصے ) بھی بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ وَإِنْ تمہاری وصیت ( کی تعمیل ) اور (ادائے) قرض کے بعد ( دئے جائیں ) اور اگر کسی مرد یا عورت کی كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلْلَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَةَ میراث ہو اور اس کا باپ بیٹا ( یعنی اصل و فرع) آیت نمبر ۱۲۔لَا تَدْرُونَ۔اقوام کا تقسیم ترکہ کے متعلق سخت اختلاف تھا۔اہلِ مغرب ولد کبیر کو وارث قرار دیتے اور اہل چین صرف لڑکیوں کو وارث بتاتے لڑکوں کو کچھ نہیں۔یہ اختلاف شاہد ہے کہ انسانی عقل کسی صحیح نتیجہ پر تقسیم وراثت پر نہیں پہنچی۔عَلِيمًا حَكِيمًا۔یہاں تک اُصول اور فروع کا حصہ بیان فرمایا۔آیت نمبر ۱۳۔وَلَدٌ - جتنی دفعہ لفظ ولد اس رکوع میں آیا ہے وہ اولا دنر بینہ اور غیر نرینہ دونوں کو شامل ہے۔