اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 164 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 164

لن تنالوا ٤ ۱۶۴ النساء وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًان کو بھلی بات کہو۔وَلْيَخْشَ الَّذِينَ لَوْ تَرَكُوا مِنْ خَلْفِهِمْ ۱۔اور وارثان (حق دار ) کو ڈرنا چاہئے کہ اگر ذُرِّيَّةً ضِعْفًا خَافُوْاعَلَيْهِمْ فَلْيَتَّقُوا (خود) اپنے (مرے) پیچھے اولا د ضعیف چھوڑ اللهَ وَلْيَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًان جاتے تو اُن (کے حال) پر اُن کو (کیسا کچھ ) ترس (نہ) آتا تو چاہئے کہ (غرباء کے ساتھ سختی کرنے میں اللہ سے ڈریں اور (ان سے) سیدھی طرح باتیں کریں۔اِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتى - جو لوگ ناحق یتیموں کے مال خورد برد کرتے ظُلُمَّا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا ہیں وہ اپنے پیٹ میں بس انگارے بھرتے ہیں اور عنقریب (مرے پیچھے ) دوزخ میں پڑیں گے۔وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيرًان يُوصِيكُمُ اللهُ فِي اَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ ۱۲۔( مسلمانو!) تمہاری اولاد کے حصوں کے مِثْلُ حَظِّ الْأنْثَيَيْنِ ۚ فَإِنْ كُنَّ نِسَاءً بارے) میں اللہ تم سے کہہ رکھتا ہے کہ لڑکے کو دولڑکیوں کے برابر حصہ (دیا کرو) پھر اگر لڑکیاں فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِن (دویا) دو سے زیادہ ہوں تو ترکے میں اُن کا كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ وَلاَبَوَيْهِ حصہ دو تہائی ہے اور اگر اکیلی ہو تو اس کو آدھا اور میت کے ماں باپ کو (یعنی) دونوں میں ہر ایک لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ کو تر کے کا چھٹا حصہ اس صورت میں کہ میت کی ج إِنْ كَانَ لَهُ وَلَدٌ ، فَإِنْ لَّمْ يَكُن لَّهُ وَلَدٌ اولاد ہو اور اگر اس کی اولاد نہ ہو اور اس کے وارث وَوَرِثَةَ أَبَوْهُ فَلِأُمِّهِ الثُّلُثُ فَإِنْ كَانَ (صرف) ماں باپ ہوں تو اُس کی ماں کا حصہ ایک تہائی (باقی باپ کا ) پھر اگر (ماں باپ کے لَةَ إِخْوَةٌ فَلِأُمِّهِ السُّدُسُ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ علاوہ) میت کے (ایک سے زیادہ ) بھائی (یا بہنیں) يُوْمِ بِهَا أَوْ دَيْنٍ آبَاؤُكُمْ ہوں تو ماں کا حصہ چھٹا ( مگر یہ حصے ) میت کی وصیت ( کی تعمیل ) اور (ادائے) قرض کے بعد