اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 163 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 163

لن تنالوا ٤ ۱۶۳ النساء ٤ فَإِنْ أَنَسْتُمْ مِنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا رکھو یہاں تک کہ نکاح ( کی عمر ) کو پہنچیں اس إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا وقت اگر ان میں صلاحیت دیکھو تو اُن کے مال اُن کے حوالے کر دو اور ایسا نہ کرنا کہ اُن کے وبِدَارًا أَنْ يَكْبَرُوا وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا بڑے ہونے کے اندیشہ سے فضول خرچی کر کے فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ جلدی جلدی اُن کا مال کھا ( پی) ڈالو۔اور جو ولی یا سر پرست ) با مقدور ہو اسے بچا رہنا بِالْمَعْرُوفِ فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ چاہئے اور جو حاجت مند ہو وہ دستور کے أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ وَكَفَى بِاللهِ مطابق کھا لے پھر جب ان کے مال ان کے حوالے کرنے لگو تو گواہ کر لو اور اللہ تعالیٰ حساب حَسِيبًا لینے کے لئے کافی ہے۔لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدُنِ ماں باپ اور رشتہ داروں کے ترکے میں تھوڑا ہو یا بہت مردوں کا حصہ ہے اور (ایسا ہی ) وَالْاَقْرَبُونَ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِّمَّا ماں باپ اور رشتہ داروں کے ترکے میں عورتوں تَرَكَ الْوَالِدَنِ وَالْأَقْرَبُوْنَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ کا بھی حصہ ہے ( اُن کے ترکہ) سے کم ہو یا اَوْ كَثُرَ نَصِيبًا مَّفْرُوْضًان زیادہ حصہ مقرر ہے۔وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبى 9۔اور جب تقسیم (ترکہ) کے وقت (دور کے) وَالْيَتْلَى وَالْمَسْكِينَ فَارْزُقُوهُمْ مِّنْهُ رشتہ دار اور یتیم بچے اور مساکین آ موجود ہوں تو اس میں سے ان کو بھی کچھ دے دیا کرو اور ان ے مال یتیم کے اپنے اوپر خرچ کرنے سے بچے۔آیت نمبر۔وَابْتَلُوا۔تجربہ کرتے رہو۔آزماتے رہو۔ر شدا۔ہوشیاری۔معاملہ نہی۔بدارا۔دھوکا کر کے لالچ کر کے۔فَلْيَأْكُل بِالْمَعْرُوفِ۔اپنی محنت کے معاوضہ میں تنخواہ لے لے یا اپنی ضرورت سخت کے لئے لے یا بطور قرضہ لے لے جس کو پھر ادا کرے تو یہ مال یتیم سے اگلُ بِالْمَعْرُوف ہے۔