اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 162 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 162

لن تنالوا ٤ ۱۶۲ النساء وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتى - اور اگر تم کو اس بات کا اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف قائم نہ رکھ سکو گے تو فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى اپنی مرضی کے مطابق دو دو اور تین تین اور چار چار وَثُلَثَ وَرُبعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا عورتوں سے نکاح کر لو۔پھر اگر تم کو اس بات کا ج فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ اندیشہ ہو کہ (کٹی بیبیوں میں ) برابری کے ساتھ برتاؤ نہ کر سکو گے تو (اس صورت میں ) ایک ہی بی بی کرنا یا وہ جن کے مالک تمہارے ہاتھ ہیں أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوان نا منصفانہ برتاؤ سے بچنے کے لئے یہ تدبیر زیادہ تر قرین مصلحت ہے۔وَأتُوا النِّسَاءَ صَدُقَتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ ۵۔اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی کے ساتھ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْ ءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ دے دو پھر اگر وہ خوش دلی کے ساتھ اس میں سے کچھ تم کو چھوڑ دیں تو اس کو رچتا پچتا هَنِيئًا مَّرِيئًا (مزے سے) کھاؤ۔وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمُ الَّتِي جَعَلَ - اور مال جس کو اللہ نے تمہارے لئے (ایک اللهُ لَكُمْ قِيمًا وَّارْزُقُوهُمْ طرح کا سہارا بنایا ہے۔ان کے حوالے نہ کرو جو کم عقل ہوں ہاں اس میں سے ان کے کھانے وَاكْسُوهُمْ وَقُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَعْرُوفًا پہننے میں صرف کرو اور ان کو نرمی سے سمجھا دو۔وَابْتَلُوا الْيَتَى حَتَّى إِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ۔اور یتیموں کو ( دنیا کے ) کاروبار میں لگائے ے گزران کا سبب۔آیت نمبر ۴ - اَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سے مراد اس جگہ وہ لونڈی نہیں جو نا کج کے قبضہ میں ہو بلکہ اس جگہ مراد وہ لونڈی ہے جو کسی غیر کے قبضہ میں ہو اور یہ اس سے نکاح کرے کیونکہ اپنی لونڈی سے جب تک وہ لونڈی ہے نکاح نہیں ہوتا۔اسے آزاد کرنا ہے اَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا۔نبی کریم ﷺ نے صفیہ کو آزاد کیا پھر اس سے نکاح کیا۔آیت نمبر 4۔لَا تُؤْتُوا السُّفَهَاء کے ماتحت کورٹ آف وارڈس داخل ہے۔