اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 160
لن تنالوا ٤ ۱۶۰ ال عمران ۳ کے اجر اُن کے پروردگار کے ہاں (موجود) ہیں اللہ جلدی حساب کرنے والا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا ۲۰۱ مسلمانو! برداشت کرو اور دوسرے کو صبر کی وَ رَابِطُوا وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تعلیم دولے اور دشمن کے مقابل میں تیار رہو اور تُفْلِحُونَ قف اللہ سے ڈرو تاکہ (آخر کار ) تم اپنی مراد کو پہنچو۔لے اس لئے ان کو اجر حاصل کرنے میں زحمت نہیں اُٹھانی پڑے گی۔کے دوسروں کو صبر سکھاؤ۔آیت نمبر ۲۰۱- اصبروا۔برداشت کروان تکلیفوں کو جو اللہ کی راہ میں تم کو پیش آئیں۔رابطوا۔ایک نماز کے بعد دوسری کی تیاری کرو اور دشمن کی سرحد پر گھوڑے باندھے رکھو۔