اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 159 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 159

لن تنالوا ٤ ۱۵۹ ال عمران ۳ لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فِي ١٩٧۔شہروں میں کافروں کا چلنا پھرنا تم کو کسی طرح مغالطے میں نہ ڈالے۔الْبِلادِة فت ط مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَاوِبِهُمُ جَهَنَّمُ ۱۹۸۔یہ تھوڑے سے چند روزہ فائدے ہیں پھر آخر کار ان کافروں) کا ٹھکانا دوزخ ہے۔اور وہ ( بہت ہی ) بُری جگہ ہے۔وَبِئْسَ الْمِهَادُ لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْارَ بَّهُمْ لَهُمْ جَنَّتُ 199۔لیکن جولوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہے تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ خَلِدِينَ فِيهَا آخرت میں اُن کے لئے باغ ہیں جن کے تلے نہریں (پڑی بہہ رہی ہوں گی اور وہ) اُن میں نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللهِ وَمَا عِنْدَ اللهِ ہمیشہ (ہمیشہ) رہیں گے اللہ کے ہاں سے یہ (اُن ۖ کی مہمانی ( ہو گی ) اور جو ساز وسامان اللہ کے خَيْرٌ لِلْأَبْرَارِ یہاں ہے نیکو کاروں کے حق میں کہیں بہتر ہے۔وَاِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتُبِ لَمَنْ تُؤْمِنُ بِاللهِ ۲۰۰۔اور اہل کتاب میں سے بے شک کچھ لوگ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِمْ ایسے (بھی) ہیں جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کتاب تم (مسلمانوں) پر اتری ہے اور جو اُن پر خُشِعِينَ لِلَّهِ لَا يَشْتَرُونَ بِايَتِ اللهِ اُتری ہے اُن (سب) پر ( بھی ) ایمان رکھتے ہیں ثَمَنًا قَلِيلًا أو لَكَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ ( اور ہروقت ) اللہ کے آگے جھکے رہتے ہیں (اور ) ، اللہ کی آیتوں کے عوض میں (دنیاوی فائدوں عِنْدَ رَبِّهِمْ إِنَّ اللهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ کے ) تھوڑے دام نہیں لیتے یہی وہ لوگ ہیں جن ے دنیا کے ساز وسامان سے۔آیت نمبر ۱۹۷۔لَا يَغُرَّنَّكَ - مشرکین و یہود و نصاری تمام عرب اور ایران اور روم میں مسلمانوں کے برخلاف اسکیٹیشن (بغاوت) پھیلا رہے تھے تا کہ اہلِ اسلام کا نام و نشان مٹا دیں چنانچہ غزوہ احزاب اور غزوہ موتہ وتبوک اسی باعث سے ہوا اور شاہ ایران نے سرور دو عالم کی گرفتاری کے لئے آدمی بھیجے۔ہر طرف کفار کا زور تھا۔اللہ تعالیٰ نے ایک زبر دست پیش گوئی کا اظہار فرمایا کہ یہ تو چند روزہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔یہ باغات و انہار مسلمانوں کے ہی ہو جاویں گے۔آج تک وہ ممالک مسلمانوں کے روحانی یا جسمانی فرزندوں کے قبضہ میں ہیں اور یہ ایک عظیم الشان نشان ہے عقلمندوں کے لئے۔