اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 158 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 158

لن تنالوا ٤ ۱۵۸ ال عمران ۳ رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا تُنَادِى لِلْإِيْمَانِ ۱۹۴۔اور اے ہمارے پروردگار! ہم نے ایک أَنْ أَمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَأَمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا منادی کرنے والے ( یعنی پیغمبر ) کوسنا کہ ایمان کی منادی کر رہے تھے کہ اپنے پروردگار پر ایمان ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ لاؤ تو ہم ایمان لے آئے پس اے پروردگار! ہم کو ہمارے قصور معاف فرما اور ہم (پر) سے الْأَبْرَارِة ہمارے گناہ دور کر اور نیک بندوں کے ساتھ ہماری موت ہو۔رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا ۱۹۵۔اے ہمارے پروردگار! جیسے (جیسے نعمتوں تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيِّمَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ کے ) وعدے اپنے رسولوں کی معرفت تو نے ہم سے فرمائے ہیں ہم کو نصیب کر اور قیامت کے الْمِيعَادَ دن ہمیں رسوا نہ کیجیو تو (کبھی) بھی وعدہ خلافی تو نہیں کرتا۔فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لَا أَضِيعُ ١٩٦ - ان کو (یوں ) جواب دیا کہ میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو اکارت نہیں ہونے دوں گا مرد ہو یا عورت سے تم ایک دوسرے کی جنس ہو تو جن لوگوں جدا ج عَمَلَ عَامِلٍ مِنْكُمْ مِنْ ذَكَرٍ اَوْ أُنثَى بَعْضُكُمْ مِنْ بَعْضٍ ۚ فَالَّذِينَ هَاجَرُوا نے ہمارے لئے (اپنے) دلیس چھوڑے اور وَأُخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَأَوْذُوا فِي ہماری ہی وجہ سے ) اپنے گھروں سے نکالے اور سَبِيْلِى وَقَتَلُوْا وَقُتِلُوْا لَاكَفِّرَنَّ ستائے گئے اور لڑے اور مارے گئے ہم ان کی خطاؤں کو اُن کے نامہ اعمال میں ) سے ضرور محوکر عَنْهُمْ سَيَاتِهِمْ وَ لَأُدْخِلَنَّهُمْ جَنَّتِ دیں گے اور اُن کو ایسے باغوں میں لے جائیں اور تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ ثَوَابًا مِنْ داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں (پڑی) بہہ رہی ہیں اللہ کے ہاں سے ( یہ اُن کے کئے کا ) بدلہ ہے ) اور اچھا بدلہ تو اللہ ہی کے ہاں ہے۔عِنْدِ اللهِ وَاللهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ ے اس بارہ میں مرد اور عورت میں کچھ فرق نہیں۔