اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 156
لن تنالوا ٤ ۱۵۶ ال عمران ۳ فَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقَدْ كُذِبَ رُسُلُ ۱۸۵۔پھر اگر یہ تجھ کو جھٹلا ئیں تو تجھ سے پہلے مِنْ قَبْلِكَ جَآءُ وَ بِالْبَيِّنَتِ وَالزُّبُرِ بہت سے پیغمبروں کی تکذیب ہو چکی ہے اور وہ جھٹلائے جاچکے ہیں جو کھلی کھلی نشانیاں لے کر آئے تھے اور صحیفے اور روشن کتاب۔وَالْكِتَبِ الْمُنِيرِ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ ١٨٦۔ہر ایک جان موت کا ذائقہ چکھے گی اور تم کو أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ فَمَنْ زُحْزِحَ پورے پورے تمہارے بدلے ملیں گے انجام کار۔جو شخص آگ سے ہٹا دیا گیا اور باغ میں داخل عَنِ النَّارِ وَ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَمَا کر دیا گیا وہ تو کامیاب ہو گیا۔اور دنیا کی زندگی الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ تو صرف دھوکے کی پونجی ہے (اور بس )۔* قف لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ ۱۸۷۔مسلمانو! تمہارے مالوں اور تمہاری جانوں میں وَلَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ تمہارا امتحان ہو گا اور جن لوگوں کو تم سے پہلے (آسمانی) کتاب دی جا چکی ہے۔ان سے اور مشرکین قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوا أَذًى كَثِيرًا (مکہ) سے تم بہت ایڈا کی باتیں (بھی) ضرور سنو وَإِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ گے۔اور اگر صبر کئے رہو اور پر ہیز گاری ( کو ہاتھ سے نہ جانے دو ) تو بے شک یہ (بڑے ) ہمت کا کام ہیں۔عَزْمِ الْأُمُورِ وَإِذْ اَخَذَ اللَّهُ مِيْثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ ۱۸۸ اور (اے پیغمبر! اہل کتاب کو وہ وقت کیوں لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُ نہیں یاد دلاتے ) جب اللہ نے اہل کتاب سے قول و قرار لیا کہ ( یہ کتاب جو تم کو دی گئی ہے) لوگوں فَنَبَدُوهُ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ وَاشْتَرَوْابِ سے اس کا مطلب صاف صاف بیان کر دینا اور اس کی کسی بات ) کو چھپانا مت مگر انہوں نے (اس ثَمَنًا قَلِيْلًا فَبِئْسَ مَا يَشْتَرُونَ قول کی کچھ بھی پروانہ کی ) اور اس کو اپنے پس پشت پھینک دیا اور اُس کے عوض میں تھوڑے سے دام یعنی دنیاوی فائدے) حاصل کئے سو ( کیا ہی) بُرا (سودا) ہے جو یہ لوگ لے رہیں ہیں۔ے یعنی یہود و نصاری کو۔