اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 155 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 155

لن تنالوا ٤ ۱۵۵ ال عمران ۳ وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا أَنهُمُ ۱۱۔اور وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں اس سے جو اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ هُوَ خَيْرًا لَّهُمْ بَلْ هُوَ شَرٌّ اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دیا وہ یہ نہ سمجھیں کہ وہ بخل بہتر ہے ان کے لئے بلکہ یہ ان کے لئے ام و ط لهم سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ بُرا ہے۔قریب ہی ہے کہ جس سے بخل کرتے الْقِمَةِ وَلِلَّهِ مِيرَاتُ السَّمواتِ ہیں یعنی مال وہ ان کے گلے کا ہار ہو گا انجام کار۔وَالْأَرْضِ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيْرُن پنچ اور اللہ ہی وارث ہے آسمانوں اور زمین کا اور اللہ تمہارے کرتوتوں سے خبر دار ہے۔لَقَدْ سَمِعَ اللهُ قَوْلَ الَّذِيْنَ قَالُوا اِنَّ اللهَ ۱۸۲۔اللہ نے سن لی ہے بات اُن لوگوں کی جو فَقِيرٌ وَ نَحْنُ أَغْنِيَاءُ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوا کہتے ہیں اللہ فقیر ہے اور ہم مالدار ہیں۔ہم اس بات کو محفوظ اور نوٹ کر لیں گے جو انہوں نے کہا وَقَتْلَهُمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٌّ وَنَقُولُ اور نبیوں کے مارنے کا قصد۔اور کہیں گے ہم کہ چکھو جلانے والا عذاب۔ذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ ذلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَاَنَّ اللهَ لَيْسَ ۱۸۳۔وہ اس چیز کا بدلہ ہے جو تم نے اپنے ہاتھوں سے بھیجا ہے اور اللہ تو کچھ بھی ظلم کرنے بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِة والا نہیں ہے بندوں پر۔الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللهَ عَهِدَ إِلَيْنَا أَلَّا ۱۴- یہودی جو کہتے ہیں کہ اللہ نے ہم سے نُؤْمِنَ لِرَسُولٍ حَتَّى يَأْتِيَنَا بِقُرْبَانِ تَأْكُلُهُ اقرار لے رکھا ہے کہ ہم کسی رسول کو نہ مانیں جب تک وہ سوختنی قربانی کر کے ہم کو نہ دکھائے تم النَّارُ قُلْ قَدْ جَاءَكُمْ رُسُلُ مِنْ کہہ دو کہ لا چکے تمہارے پاس مجھ سے پہلے قَبْلِي بِالْبَيِّنَتِ وَ بِالَّذِى قُلْتُمْ فَلِمَ بہت رسول کھلی کھلی نشانیاں اور یہ فرمائش بھی جو تم قَتَلْتُمُوهُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ نے کی پھر تم نے ان سے کیوں لڑائی کی اور ان کے مارنے کا کیوں ارادہ کیا جب تم سچے ہو۔آیت نمبر ۱۸۲ - لَقَدْ سَمِعَ الله - مومن صاف دل ہوتے ہیں۔ان میں کوئی سمج لپیٹ نہیں ہوتا۔ان کے دشمن اور منافق کچھ نکتہ چینی اور مخالفت کرتے ہیں اور بے محل باتیں پیش کرتے ہیں۔چندوں اور دینی خدمات میں اعتراض اور ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں۔