اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 154
لن تنالوا ٤ ۱۵۴ ال عمران ۳ فِي الْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظیم کے لئے بڑا عذاب ہے۔اِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْاِيْمَانِ لَنْ ۱۸ جنہوں نے خریدا حق پوشی کو ایمان کے يَضُرُّوا اللهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بدلے وہ دین الہی کو کچھ بھی ضرر نہ پہنچا سکیں گے اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا أَنَّمَا نُمْلِي ۱۹۔کافر یہ گمان نہ کریں کہ یہ مہلت جو اُن کو لَهُمْ خَيْرٌ لِانْفُسِهِمْ ۖ إِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ ملتی ہے اُن کے لئے مفید ہے بات یہ ہے کہ ہم مہلت تو دیتے ہیں اُن کو ، نتیجہ یہ ہے کہ وہ بدی لِيَزْدَادُوا إِثْمًا ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ میں بڑھتے ہیں اور اُن کے لئے عذاب ہے ذلیل کرنے والا۔مَا كَانَ اللهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى مَا ١٨٠ اللہ ایسا نہیں کہ چھوڑ دے ایمان داروں کو اسی اَنْتُمْ عَلَيْهِ حَتَّى يَمِيْزُ الْخَيْثَ مِن حالت پر جس پر تم ہو (یعنی کمزوری پر ) جب تک بُرے کو الگ نہ کر دے اچھے سے۔اور یہ بات بھی الطَّيِّبِ وَمَا كَانَ اللهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى نہیں کہ اللہ تم کو مطلع کر دے خاص غیب کی باتوں الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللهَ يَجْتَبِي مِنْ رُّسُلِهِ مَنْ پرلیکن اللہ ممتاز بنا لیتا ہے رسولوں کے لئے جسے يَشَاءُ فَامِنُوا بِاللهِ وَرُسُلِهِ وَإِنْ چاہے تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اگر تم ایمان لاؤ گے اور اللہ کوسپر بناؤ گے تو تم کو بڑا تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ ) اجر ملے گا۔ا یعنی رسولوں کے لئے ایک ممتاز جماعت بنائی جائے۔(بقیہ حاشیہ) ان کو دیکھ کر الٹے پاؤں بھاگے۔اپنا سامان بھی پھینک گئے جو مسلمانوں نے اٹھایا اور مسلمانوں کا رُعب لوگوں پر بیٹھا اور انہوں نے تجارتیں کیں۔آیت نمبر ۱۷۹۔اِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ۔خدا تعالیٰ تو مہلت دیتا ہے لیکن وہ اپنی مہلت سے فائدہ نہیں اٹھاتے۔وہ اور بدی میں ترقی کرتے ہیں۔لِيَزْدَادُوا اِثْمًا - لام عاقبت و نتیجہ کا ہے لام تعلیل نہیں جیسے فَالْتَقَطَةَ آل فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنَا (القصص: ۹) اور قول شاعر لِدُوا لِلْمَوْتِ وَابْنُوا لِلْخَرَابِ۔