اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 152
لن تنالوا ٤ ۱۵۲ ال عمران 3 أَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوا قُلْ فَادْرَهُ وَا عَنْ کے لئے حالانکہ وہ خود بیٹھ رہے کاش وہ ہماری انْفُسِكُمُ الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ اطاعت کرتے تو نہ مارے جاتے۔تم کہو اچھا اپنی موت کو اپنے سے ہٹا تو دینا جب تم سچے ہو۔وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوْا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۱۷۰۔اور نہ سمجھنا تم ان کو مرا ہوا جو اللہ کی راہ أمْوَاتًا بَلْ أَحْيَا عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ) میں مارے گئے بلکہ اپنے رب کے پاس وہ زندہ ہیں اُن کو رزق ملتا ہے۔لا فَرِحِيْنَ بِمَا أَهُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِم ۱۱۔اللہ نے اپنے فضل سے اُن کو جو کچھ دیا ہے وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ اُس پر خوش و مسرور ہیں اور بشارت پاتے ہیں اُن لوگوں کے (حالات ) کی جو ان کے پیچھے (ہیں) مِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ انہیں ابھی نہیں ملے کیونکہ ان کو کچھ خوف نہیں اور نہ گزشتہ ہی عمل کے لئے وہ ٹمگین ہوں گے۔يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِنَ اللهِ وَفَضْلٍ ۱۷۲۔خوش وقت ہوتے ہیں اور اللہ کے فضل و وَانَّ اللهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ فى انعام کی بشارت پاتے ہیں اور یہ کہ اللہ ضائع نہیں کرتا مومنوں کا ثواب۔الَّذِينَ اسْتَجَابُو اللَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ ۱۷۳ - جنہوں نے اللہ کا حکم مانا اور اس کے آیت نمبر ۱۷۰ - بل احیا۔اس کی تفصیل سورہ بقرہ رکوع ۱۹ (البقرۃ: ۱۵۵) میں کی گئی ہے۔آیت نمبر ۱۷ - يَسْتَبْشِرُونَ۔ایک رنگ میں پیش گوئی کا اظہار بھی ہے یعنی ہماری آئندہ نسلیں بادشاہ اور بڑے بڑے درجہ والے ہوں گے۔آیت نمبر ۱۷۳ - الَّذِينَ اسْتَجَابُو الله - جب اُحد کی لڑائی ختم ہوئی کفار مکہ فتح کی خوشیاں مناتے ہوئے حَمْرَاءُ الأسد میں پہنچے جو کہ ایک موقع ہے مدینہ سے دس میل کے فاصلہ پر۔وہاں کے لوگوں کے حال دریافت کرنے پر ابوسفیان نے جو اُن کا سردار تھا یہ کہا کہ ”ہم فتح کر کے آئے ہیں وہاں کے لوگوں نے انکے فاتح ہونے سے انکار کیا اور یہ کہا لَا مُحَمَّدًا قَتَلْتُمْ وَلَا الْعَذَارَا رَدَفْتُمُ کفار کو یہ بات گراں گزری کیونکہ اُن کے پاس کوئی فتح کا ثبوت نہ تھا۔وہ یہ سمجھے کہ یہ دس میل پر لوگ قبول نہیں کرتے اہل مکہ کو کیسے منوائیں گے۔اُن کا ارادہ مدینہ پر دوبارہ حملہ کرنے کا ہوا۔صحابہ باوجود مصیبت قتل و زخم پھر لڑنے کے لئے تیار ہو گئے اس کی طرف اس آیت میں اشارہ ہے۔