اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 151 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 151

لن تنالوا ٤ لَفِي ضَلالٍ مُّبِيْنٍ ۱۵۱ النصف صریح جہالت میں تھے۔ال عمران ۳ اَوَلَمَّا أَصَابَتْكُمْ مُّصِيبَةٌ قَدْ اَ صَبْتُمْ ١٦٦ - کیا جب آپڑی تم پر ایک مصیبت حالا نکہ تم مِثْلَيْهَا قُلْتُمْ الى هَذَا قُلْ هُوَ مِنْ عِنْدِ ان کو پہنچا چکے ہو دو چند اس سے ہم کہنے لگے یہ مصیبت ہم پر کہاں سے آپڑی۔جواب دو یہ تمہاری اپنی طرف سے ہے۔بے شک اللہ ہر چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔ط أَنْفُسِكُمْ إِنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْ ءٍ قَدِيرٌ ) وَمَا أَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعُنِ ۱۶۷۔اور دو جماعتوں کے ملنے کے دن جو کچھ تم کو پہنچا وہ اللہ کے حکم سے تھا کہ مومنوں کو فَبِاذْنِ اللَّهِ وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ نشان لگاوے۔وَلِيَعْلَمَ الَّذِيْنَ نَا فَقُوا وَقِيْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا ۱۶۸۔اور نشان لگاوے منافقوں کو اور اُن سے کہا قَاتِلُوا فِي سَبِيْلِ اللهِ أَوِ ادْفَعُوا قَالُوا لَوْ گیا آولڑو اللہ کی راہ میں یا ہٹا ہی دو انہوں نے نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنَكُمْ هُمْ لِلْكُفْرِ جواب دیا اگر ہم لڑنا جانتے تو ہم ضرور تمہارے ج ساتھ ہو لیتے یہ لوگ اُس دن بہ نسبت ایمان کے يَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْإِيْمَانِ کفر کے بہت قریب ہوئے وہ اپنے منہ سے وہ وہ يَقُولُونَ بِأَفْوَاهِهِمْ مَّا لَيْسَ فِى باتیں کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں اور اللہ قُلُوبِهِمْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يَكْتُمُونَ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں۔الَّذِينَ قَالُوا لِإِخْوَانِهِمْ وَقَعَدُوا لَوْ ۱۲۹۔یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کہا اپنے بھائیوں ا یعنی ہم فنون جنگ سے ناواقف ہیں یا جنگ کو ناروا سمجھتے ہیں۔آیت نمبر ۱۲۶- هُوَ مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِكُمْ - یوم حسین واحد میں صحابہ کی غلطی سے اور عدم معصومیت سے تکلیف پہنچی۔آیت نمبر ۱۶۷۔فَبِاذْنِ اللهِ - بحکم سرکار نا فرمانی کے بدلہ اور سزا میں لوگوں نے تقدیر کے سمجھنے میں غلطی کھائی ہے وہ کہا کرتے ہیں ہر ایک نیکی اور بدی خدا سے منسوب ہے اصل یہ ہے کہ جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا نہ کہ ظلم و تعدی یا جبر ہو۔جو آگ کھاتا ہے وہ انگارے ہگے گا۔كَمَاتُدِینُ تُدَانُ کا قاعدہ جاری ہے۔