اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 148 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 148

لن تنالوا ٤ ۱۴۸ ال عمران ۳ كَفَرُوا وَ قَالُوا لِإِخْوَانِهِمْ إِذَا ضَرَبُوا نه بنووہ اپنے بھائیوں کی نسبت کہتے ہیں کہ جب وہ سفر کو نکلیں یا وہ جہاد میں ہوں کاش وہ ہمارے فِي الْأَرْضِ أَوْ كَانُوا غُنَّى لَّوْ كَانُوا پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ مارے جاتے۔عِنْدَنَا مَا مَا تُوْا وَمَا قُتِلُوا لِيَجْعَلَ اللهُ نتیجہ یہ ہوگا کہ اللہ اس (بات) کو ان کے دلوں ذلِكَ حَسْرَةً فِي قُلُوبِهِمْ وَاللهُ يُخی میں حسرت بنا دے گا اور اللہ ہی جلاتا مارتا ہے وَيُمِيتُ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ اور اللہ تمہارے کر تو توں کو دیکھ رہا ہے۔وَلَبِن قُتِلْتُمْ فِي سَبِیلِ اللهِ اَوْ مُثْمُ ۱۵۸۔اور اگر تم مارے جاؤ اللہ کی راہ میں یا مرجاؤ تو اللہ کی مغفرت اور رحمت اس چیز سے بہتر ہے لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللهِ وَرَحْمَةٌ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ جو وہ سنبھالتے ہیں۔وَلَبِنْ قُتُم اَوْ قُتِلْتُمْ لَإِلَى اللهِ ۱۵۹۔اور اگر تم مر جاؤ یا مارے جاؤ تو ضرور ہی تُحْشَرُونَ مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ اللہ کے پاس اکٹھے کئے جاؤ گے۔فَمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللهِ لِنْتَ لَهُمْ ۚ وَلَوْ ۱۲۰ - اے پیارے محمد ا یہ اللہ کی مہربانی ہے کہ تو كُنْتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانْفَضُّوا اُن کو نرم دل ملا اور اگر تو سخت دل بدخو ہوتا تو تیرے پاس سے ادھر اُدھر ہو جاتے تو تو اُن کو معاف کر دے اور اُن کی مغفرت چاہ اور کاموں وَاسْتَغْفِرُ لَهُمْ وَشَاوِرُهُمْ فِي الْأَمْرِ میں اُن سے مشورہ کر لیا کر پھر جب تو کسی کام کا فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ إِنَّ اللهَ پکا ارادہ کرلے تو پھر اللہ ہی پر بھروسہ کر۔بے شک اللہ دوست رکھتا ہے متوکلوں کولے۔يُحِبُّ الْمُتَوَكَّلِينَ اِن يَنْصُرُكُمُ اللهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۱۱۔اگر اللہ تمہاری مدد کرے گا تو پھر کوئی بھی تم وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِی پر غالب نہ آئے گا اور جو وہی تم کو چھوڑ دے تو يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَ عَلَى اللهِ پھر تمہاری کون مدد کرے اس کے بعد اور مومنوں b لے یعنی اللہ پر بھروسہ کرنے والوں کو۔