اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 147 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 147

لن تنالوا ٤ ۱۴۷ ال عمران ۳ ثُمَّ انْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً ۱۵۵۔پھر اللہ نے اتارا تم پرغم کے بعد اطمینان (یعنی) اونگھنا جو گھیر رہا تھا تمہاری ایک جماعت کواور ایک جماعت کو اپنی جانوں کی فکر پڑی تھی لے نُّعَاسًا يَغْشَى طَابِفَةً مِّنْكُمْ وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنْفُسُهُمْ اور اللہ کے طرف ناحق بدگمانیاں کر رہے تھے يَظُنُّونَ بِاللهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ جاہلیت کے گمان۔کہتے تھے کیا ہمارے لئے اس يَقُولُونَ هَلْ تَنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ حکومت میں کچھ بھی ہے تو کہہ سب اختیار اللہ قُلْ اِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ يُخْفُونَ فِي ہی کا ہے وہ منافق اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں أَنفُسِهِم مَّا لَا يُبْدُونَ لَكَ يَقُولُونَ لَوْ ہمارے اختیار میں کچھ بھی ہوتا تو ہم یہاں مارے كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مَّا قُتِلْنَاهُهُنَا ہی نہ جاتے تو کہہ کہ اگر تم اپنے گھروں میں بھی قُل لَّوْ كُنْتُمْ فِي بُيُوتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِينَ ہوتے تو نکل آتے وہ لوگ جن پر قتل ثابت ہے اپنے گرنے کی جگہ کی طرف اور نتیجہ یہ ہے کہ اللہ جو تجھ سے ظاہر نہیں کرتے، کہتے ہیں کہ اگر كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقَتْلُ إلى مَضَاجِعِهِمْ امتحان لے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اور وَلِيَبْتَلِيَ اللهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ تمہارے دلوں کو پاک صاف کرے اور نتھار وَلِيُمَحِّصَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَاللهُ عَلِيمٌ لے اور اللہ بخوبی جانتا ہے سینوں کے بھید۔بِذَاتِ الصُّدُورِ إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنْكُمُ يَوْمَ الْتَقَى ۱۵۶۔جولوگ تم میں سے پیٹھ پھیر دیے جماعتوں الْجَمْعُنِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَنُ کے بھڑ جانے کے دن تو ان کے پاؤں پھسلا دیئے تھے شیطان نے اُن کے بعض گناہ کے بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا وَلَقَدْ عَفَا اللَّهُ سبب سے اور اللہ نے اُن کو معاف کر دیا بے شک ط عَنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ اللہ بڑا قصوروں کا ڈھانپنے والا بُردبار ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ ۱۵۷-اے ایماندار و! حق چھپانے والوں کی طرح لے یہ منافق لوگوں کی حالت کا بیان ہے۔آیت نمبر ۱۵۵- وَلِيَبْتَلِيَ الله یعنی اللہ آزما کر انعام دے۔