اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 145 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 145

لن تنالوا ٤ ۱۴۵ ال عمران ۳ وَثَبِّتُ أَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ دے اور ہمارے کام میں زیادتیاں معاف کر اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور ہماری مدد الْكَفِرِينَ فرما کافروں پر۔ـمُ الله ثَوَابَ الدُّنْيَا وَحُسْنَ ثَوَابِ ۱۴۹ تو اللہ نے اُن کو دیا دنیا کا بدلہ اور بہتر الْآخِرَةِ وَاللهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ في آخرت کا بدلا اور اللہ محسنوں کو پسند کرتا ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِنْ تُطِيعُوا الَّذِينَ ۱۵۰ سنواے مومنو! اگر تم کہا مانو گے کافروں کا كَفَرُوْا يَرُدُّوكُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ تو وہ تم کو پلٹا دیں گے تمہاری ایڑیوں پر ، پھر ہو جاؤ گے تم نقصان اٹھانے والے۔فَتَنْقَلِبُوا خَسِرِينَ بَلِ اللهُ مَوْلكُمْ وَ هُوَ خَيْرُ ۱۵۱۔بلکہ اللہ تمہارا مولا ہے اور وہ ہی بہت اچھا مددگار ہے۔النَّصِرِينَ سَنُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ ۱۵۲۔ہم قریب ہی ڈال دیں گے کافروں کے بِمَا اَشْرَكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِه دلوں میں ہیبت کیونکہ انہوں نے شریک کیا اللہ کے ساتھ دوسرے کو جس کی کوئی سند نہیں اتاری سُلْطنًا ۚ وَمَأْوَبِهُمُ النَّارُ ۖ وَبِئْسَ اللہ نے اور ان کا ٹھکانا آگ ہے اور وہ بُرا ٹھکانا ہے ظالموں کا۔مَثْوَى الظَّلِمِينَ وَلَقَدْ صَدَقَكُمُ اللهُ وَعْدَةَ إِذْ تَحُسُّونَهُمْ ۱۵۳۔اور اللہ نے تم کو سچا کر دکھایا اپنا وعدہ جب を بِإِذْنِهِ حَتَّى إِذَا فَشِلْتُمْ وَتَنَازَعْتُمْ فِي تم کاٹ رہے تھے اُن کو اس کے حکم سے یہاں تک کہ تم خود پھسل گئے اور تم نے نامردی کی اور آیت نمبر ۱۵۳ - إِذَا فَشِلْتُمْ - کوہِ اُحد کے درہ سے تعلق ہے جہاں حضور نے دستہ فوج تیرانداز زیر کمان عبداللہ بن جبیر کھڑا کر کے ارشاد فرمایا تھا کہ ہمیں شکست ہو یا فتح تم ہٹنا مت۔اُحد مدینہ سے شمال کی طرف قریبا ۳ میل ہے۔