اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 143
لن تنالوا ٤ ۱۴۳ ال عمران ۳ النَّاسِ ۚ وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا ان کو لوگوں میں نوبت بنوبت لاتے رہتے ہیں اور نتیجہ یہ کہ معلوم کرے اللہ ایمان داروں کو اور وَيَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَاءَ ۚ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ بنائے تمہارے بعضوں کو شہید و معین اور اللہ محبت نہیں کرتا ظالموں سے۔الظَّلِمِينَ وَلِيُمَحِّصَ اللهُ الَّذِيْنَ آمَنُوا وَيَمْحَقَ ۱۴۲۔اور نتیجہ یہ بھی ہے تا کہ خالص کر دے اللہ ایمان داروں کو اور ملیا میٹ کر دے کافروں کو۔الْكَفِرِينَ أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا ۱۴۳۔کیا تم نے سمجھا ہے کہ تم جنت میں داخل يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَهَدُوا مِنْكُمْ وَيَعْلَمَ ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی نہیں جانا اللہ نے تم میں سے ان لوگوں کو جو جہاد کرنے والے ہیں، نیکی میں کوشش کرنے والے ہیں اور نہ صابروں کو۔الصبرين وَلَقَدْ كُنتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ أَنْ ۱۴۴۔اور بے شک تم ایسی جنگیں چاہتے تھے تَلْقَوْهُ فَقَدْ رَأَيْتُمُوْهُ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ جنگوں کے پیش آنے سے پہلے پس اب دیکھ لیا تم نے اس کو اپنی آنکھوں کے سامنے۔وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ ۱۴۵۔اور نہیں ہے محمد مگر ایک رسول۔اس کے قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَبِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ پہلے سب رسول مر چکے، کیا اگر وہ مر جائے تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے؟ اور جو کوئی الٹے پاؤں انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبُ (بقیہ حاشیہ) سے تین فائدے ہیں (۱) مسلمانوں کا امتحان (۲) مسلمانوں سے منافقین کو الگ کرنا جو مطلبی یار ہیں (۳) اور ان میں سے بعض کو شہادت کا مرتبہ دینا۔کیونکہ قربانی کے بغیر ترقی نہیں۔جو قوم اپنی جان لڑانے سے دریغ کرتی ہے وہ بڑھ نہیں سکتی۔اور کفار پر مصائب لانے کا مقصد صرف ان کو ہلاک کرنا اور مومنوں کو فتح مند کرنا۔آیت نمبر ۱۴۵۔خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - اَلرُّسُلُ میں الف لام اِسْتِغْرَاقِی ہے۔یعنی تمام افراد، رسول مر چکے۔خَلَتْ بمعنی فوت۔کیونکہ لسان العرب میں لکھا ہے قَالَ ابْنُ الْأَعْرَابِيُّ خَلَا فُلَانٌ إِذَا مات اور حماسہ ( دیوانِ حماسہ میں سموال بن عاديا کا شعر ہے) إِذَا سَيْدٌ مِّنَّا خَلَا قَامَ سَيِّدٌ قَسُولٌ لِّمَا قَالَ الْكِرَامُ فَعُول تمام شروح میں لکھا ہے خلا کے معنی اس شعر میں مات کے ہیں۔مِنْ قَبْلِهِ یہ رُسُل سے حال ہے اور