اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 142
لن تنالوا ٤ ۱۴۲ ال عمران ۳ إِلَّا اللهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا اور جنہوں نے اصرار نہیں کیا اپنے کئے پر اور وہ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ) جانتے ہیں۔أُولَك جَزَاؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِنْ رَّبِّهِمْ ۱۳۷۔یہی لوگ ہیں جن کو مغفرت کا حصہ ہے وَجَنَّتُ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ اُن کے رب سے اور باغ ہیں ، بہہ رہی ہیں اُن میں نہریں وہ ہمیشہ اُس میں رہیں گے اور کیا ہی خوب ہے بدلا عمل کرنے والوں کا۔خُلِدِينَ فِيهَا وَنِعْمَ أَجْرُ الْعَمِلِينَ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ فَسِيرُوا فِي ۱۳۸ تم سے پہلے بہت ہو چکے ایسے دستور اور الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ واقعات پس اُس زمین میں پھر کر دیکھو یا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا۔الْمُكَذِّبِينَ هُذَا بَيَانُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَ مَوْعِظَةٌ ۱۳٩۔یہ کھلا بیان ہے لوگوں کے لئے اور ہدایت کی راہ دکھانا ہے اور وعظ ہے متقیوں کے لئے۔لِّلْمُتَّقِينَ وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ ۱۴۰۔سُست نہ ہوا اور نہ غمگین ہو تم ہی اعلیٰ ہو اگر تم مومن ہو۔الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ اِنْ يَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ ۱۴۱۔اگر تم کو پہنچا ہے زخم ، بے شک مخالف لوگوں قَرْحٌ مِثْلُهُ وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ کو بھی ویسا ہی زخم پہنچ چکا ہے اور یہ دن ہیں ہم ے نفس اور دشمن حق کے ہر موقعہ مقابلہ میں سستی نہ کرے۔آیت نمبر ۱۳۶۔فَاحِشَةً کھلم کھلا بدی جس کو لوگ بدی سمجھتے ہوں۔آیت نمبر ۱۳۷۔مغْفِرَةٌ۔یہاں مغفرت کے معنی ہیں اَطِیعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَ أُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ (النساء: ۲۰) جو قرآن میں پہلے آچکا ہے اور استغفارا اور توبہ کی کثرت مراد ہے۔آیت نمبر ۱۴۱۔فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَریح سے مراد جو کچھ بدر میں ہوا کہ کفار کے آدمی مارے گئے اور پکڑے گئے اور اِنْ يَّمْسَسْكُمْ قَری سے مراد وہ تکلیف ہے جو مسلمانوں کو اُحد کے دن پہنچی۔وَتِلْكَ الأَيَّامُ۔یہ مصائب کے دن کبھی مسلمانوں پر آتے اور کبھی کفار پر آتے۔مسلمانوں پر آنے