اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 141 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 141

لن تنالوا ٤ ۱۴۱ ال عمران ۳ أَضْعَافًا مُضْعَفَةً وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ بڑھ بڑھ کر اور اللہ ہی کو سپر بناؤ تاکہ تم فتح مند تُفْلِحُونَ ہو جاؤ۔وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ ۱۳۲۔اور بچو اس آگ سے جو تیار کی گئی ہے کافروں کے لئے۔وَاَطِيْعُوا اللهَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ) ۱۳۳۔اور اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔وَسَارِعُوا إِلى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ ۱۳۴۔اور جلدی کوشش کرو اپنے رب کی مغفرت عَرْضُهَا السَّمُوتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ حاصل کرنے لئے اور جنت کی جس کی قیمت (یا چوڑائی ) آسمان اور زمین ہے۔وہ تیار کی گئی لِلْمُتَّقِينَ ہے متقیوں کے لئے۔الَّذِينَ يُنْفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ ۱۳۵۔جو آسودگی اور ضرر میں خرچ کرتے رہتے وَالْكُظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ ہیں اور دباتے ہیں غیظ وغضب کو اور درگزر کر جاتے ہیں بعض لوگوں سے اور اللہ محبت کرتا النَّاسِ وَاللهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ہے محسنوں کو۔وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا ۱۳۶۔اور وہ جب بدی کرتے ہیں یا اپنے حق أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللهَ فَاسْتَغْفَرُوا میں ظلم کر بیٹھتے ہیں تو انہیں اللہ یاد آ جاتا ہے پھر وہ استغفار کرتے ہیں اپنے قصوروں کے لِذُنُوبِهِمْ وَمَنْ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ لئے اور کون قصوروں کو معاف کرتا ہے مگر اللہ۔وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ (المائدة: (۹) آیت لَا تَقْرَبُوا الصَّلوةَ (النساء:۲۴) کے بعد اُتری ہے۔آیت نمبر ۱۳۲- أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ - امام ابو حنیفہ جو عظیم الشان امام اور اَعْرَفُ القُرآن اور اَتْقَى الناس ہیں وہ گناہ اور سود خوری کا خیال کر کے بعض مرتکب کبیرہ مسلمانوں کی نسبت خیال فرماتے ہوئے اس مقام پر فرماتے ہیں هَذَا اخْوَفُ آيَةً عِنْدِي فِي الْقُرآنِ کہ مسلمان ہوں اور بے ایمانوں کے گھر یعنی جہنم میں داخل ہوں۔