اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 140 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 140

لن تنالوا ٤ ۱۴۰ ال عمران ۳ بَلَى إِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَ يَأْتُوكُمْ مِنْ ۱۲۶۔کیوں نہیں! اگر تم صابر رہو اور اللہ کو سپر فَوْرِهِمْ هَذَا يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ بناؤ (اور ) وہ کافر تمہارے پاس آئیں اُسی جوش الْفِ مِنَ الْمَلَكَةِ مُسَوَّ مِينَ میں تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے نشان دار پانچ ہزار فرشتوں سے۔وَمَا جَعَلَهُ اللهُ إِلَّا بُشرى لَكُمْ ۱۲۷۔اور نہیں کیا اس کو مگر بشارت ہے تمہارے نسکین وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ وَمَا النَّصْرُ لئے اور اس کے ذریعہ سے تمہارے دل تنر پاویں اور فتح اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عزت إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِن والا حکمت والا ہے۔لِيَقْطَعَ طَرَفًا مِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا اَوْ ۱۲۸۔نتیجہ یہ کہ ہلاک کر دے ایک طرف اُن سے جو کافر ہوئے یا اُن کو مغلوب کرے پس يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُوا خَاسِبِيْنَ ) الٹے پاؤں چلے جائیں نامراد لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْ اَوْ يَتُوبَ ۱۲۹۔تیرا اختیار اس کام میں کچھ نہیں یا چاہے اللہ عَلَيْهِمْ اَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظُلِمُونَ ) اُن کو تو بہ نصیب کرے یا ان کو عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔b وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۱۳۰۔اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ تَشَاءُ اور جو کچھ زمین میں ہے۔مغفرت کرتا ہے ے جس کو چاہے اور عذاب دے جس کو چاہے۔اللہ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمُن غفور رحیم ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرَّبوا ۱۳۱۔سنو ایمان دارو! کسی قسم کا بھی سودمت کھاؤ لے نتیجہ یہ کہ منکروں کے بڑے آدمیوں کو تباہ کرے یا ان کو رولائے اور ایسا ذلیل کرے کہ نامراد الٹے پاؤں پھر جائیں۔آیت نمبر ۱۳۱- لَا تَأْكُلُوا الرّبوا۔سود ضمن ہے حصولِ تقویٰ اور جہاد کا أُولَيكَ الَّذِيْنَ امْتَحَنَ اللهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقوى (الحجرات: ۴) کیونکہ حصولِ تقویٰ یا تائید تقویٰ اور شرکت جہاد فی سبیل اللہ اور انفاق فی سبیل اللہ اور تصفیہ و تزکیہ قلب کے لئے ترک سود ضروری ہے۔ربوا کے معنی نقد پر میعاد معینہ کا لحاظ رکھ کر زیادہ لینا۔لَا تَأْكُلُوا الرِّبوا یہ آیت پہلے نازل ہوئی بقرہ کی آیت وَاَحَلَّ اللهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبوا (البقرة: ۲۷۶) سے جیسے تحریم خمر کی آیت یا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِنَّمَا الْخَمْرُ