اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 139
لن تنالوا ٤ ۱۳۹ ال عمران ۳ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظكُمْ الگ ہوئے تو اپنی انگلیاں کاٹتے ہیں غیظ وغضب إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ کے باعث تو کہہ دے کہ مر رہو تم اپنے غضب میں۔بے شک اللہ بخوبی جانتا ہے دلوں کی بات۔إِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَ اِنْ ۱۲۱۔اگر تم کو کچھ بھی بھلائی چھوئے تو اُن کو بُرا لگتا تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُوْا بِهَا وَ اِن ہے اور اگر تم کو کچھ بھی بُرائی پیش آئے تو اس سے خوش ہوتے ہیں اور اگر تم صبر کرو اور متقی رہو تو ان تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّ كُمْ كَيْدُهُمْ کی جنگ تم کو کچھ نقصان نہ دے گی۔بے شک اللہ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطَن ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں اُس کا احاطہ کرنے والا ہے۔وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوّى ۱۲۲۔اور جب تو صبح کو نکلا اپنے اہل سے تو مومنوں کو بٹھاتا تھا لڑائی کے موقعوں پر اور اللہ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ وَاللهُ سَمِيعٌ عليمة بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔إِذْ هَمَّتْ طَابِفَتْنِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا ۱۲۳ - جب ارادہ کیا دو جماعتوں نے تم میں سے وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ کہ پھسل جائیں حالانکہ اللہ مددگار ہے اُن دونوں کا اور اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں ایماندار۔ج الْمُؤْمِنُونَ وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ أَنْتُمْ اَذِلَّه ۱۲۴۔اور ضرور ضرور تمہاری مدد کر چکا ہے اللہ فَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ بدر میں اور تم تھوڑے تھے تو تم اللہ کو سپر بناؤ تا کہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔إذْ تَقُولُ لِلْمُؤْمِنِينَ اَلَنْ يَكْفِيَكُمْ اَنْ ۱۲۵ - جب تو کہہ رہا تھا ایمان داروں کو کیا تم کو تُمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلَثَةِ الْفِ مِنَ الْمَلَكَةِ اتنی مد کافی نہیں کہ تمہارا رب مدد کرے تمہاری تین ہزار اتارے ہوئے فرشتوں سے۔مُنْزَلِينَ ے پورے۔آیت نمبر ۱۲۲۔وَإِذْ غَدَوت۔حضرت نبی کریم ﷺ کو مخاطب فرمایا ہے۔اُحد کی جنگ کا بیان ہے۔