اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 138
لن تنالوا ٤ ۱۳۸ ال عمران ۳ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ ۱۱۔اور جنہوں نے حق کو چھپایا۔ان کو اَمْوَالُهُمْ وَلَا اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللهِ شَيْئًا ہر گز بے پروا نہیں کریں گے ان کے مال نہ ان کی اولاد اللہ سے کچھ بھی۔یہی لوگ ہیں آگ وأوليك أصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا والے وہی اس میں رہ پڑے۔خُلِدُونَ مَثَلُ مَا يُنْفِقُونَ فِي هَذِهِ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ۱۱۸ اس مال کی مثال جو یہ لوگ خرچ کرتے ہیں كَمَثَلِ رِيْحٍ فِيهَا صِرٌّ أَصَابَتْ حَرْثَ اس دنیا کی زندگی میں جیسے مثال اُس ہوا کی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ہوا پہنچی ایک ایسی قَوْمٍ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ فَأَهْلَكَتْهُ وَمَا قوم کے کھیت کو جنہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا ظَلَمَهُمُ اللهُ وَلَكِنْ أَنْفُسَهُمُ يَظْلِمُونَ پس اس کو تباہ کر دیا اور اللہ نے تو کچھ کمی نہیں کی لیکن وہ اپنا نقصان آپ ہی کرتے ہیں۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً 119 اے ایمان والو! نہ بناؤ راز دارا اپنے سوا وہ مِنْ دُونِكُمْ لَا يَأْلُوْنَكُمْ خَبَالًا وَدُّوا مَا کچھ کی نہیں کرتے تمہارے حق میں خرابی کی۔وہ سب چاہتے ہیں وہ جو تم کو تکلیف دے تحقیق عَنِتُّمْ ۚ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ ظاہر ہوئی بغض کی بات اُن کے مونہوں سے سے أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ اَكْبَرُ اور وہ دشمنی جو ان کے سینوں میں چھپی ہوئی ہے قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيتِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ وہ تو بہت ہی بڑی ہے۔تحقیق ہم نے کھول کھول کر بتا دیں تم کو اپنی آیات اگر تم عظمند ہو۔هَانْتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ ۱۲۰ خبردار تم تو وہ لوگ ہو کہ ان سے محبت وَتُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتَبِ كُلِهِ ۚ وَإِذَا لَقُوكُمْ رکھتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں رکھتے اور تم تو اللہ کی تمام کتاب کو مانتے ہو۔اور جب تم کو ملتے قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا عَضُوا عَلَيْكُمُ ہیں کہتے ہیں ہم ایمان لا چکے اور جب تم سے لے یا حق کا انکار کیا۔ے کسی کو۔یعنی اُن کے منہ سے ایسے ناشائستہ کلمات نکل رہے ہیں جس سے صاف دشمنی ظاہر ہے۔