اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 136
لن تنالوا ٤ وَمَا اللهُ يُرِيدُ ظُلُمَّا لِلْعَلَمِينَ آل عمران ۳ ہیں ساتھ حق کے اور اللہ نہیں چاہتا دنیا جہاں پر تار یکی اور ظلم کرنا۔وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ 110۔اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف سب کاموں کا سلسلہ ختم وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُةً ہوتا ہے۔كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ 1 تم نیک ترین امت ہو پیدا کئے گئے ہو لوگوں کے لئے تم نیک کاموں کا حکم کرتے ہو تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ اور بُرے کاموں سے منع کرتے ہو اور ( صدق الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللَّهِ وَلَوْا مَنَ اَهْلُ دل سے) اللہ کو مانتے ہو۔اور اگر اہل کتاب الكِتُبِ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ مِنْهُمُ مانتے تو البتہ بہتر تھا ان کے لئے۔کچھ تو ان میں سے ایمان دار ہیں اور اکثر ان میں کے الْمُؤْمِنُوْنَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفُسِقُونَ بد عہد فاسق ہیں۔لَنْ يَضُرُّ وكُمْ إِلَّا أَذًى وَإِنْ ۱۱۲۔وہ تمہارا کچھ بھی نہ بگاڑ سکیں گے مگر ذرہ سی تُقَاتِلُوكُمْ يُوَتُوكُمُ الْأَدْبَارَ ثُمَّ تکلیف ہے، اور اگر وہ تم سے لڑے تو پیٹھ ہی پھیریں گے تم سے پھر وہ مدد نہیں دئے جائیں گے۔۔لَا يُنْصَرُونَ ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ أَيْنَ مَا تُقِفُوا إِلَّا ۱۱۳۔ان یہود پر ذلت لگائی گئی جہاں کہیں پائے بِحَبْلٍ مِّنَ اللهِ وَحَبْلٍ مِنَ النَّاسِ وَبَاءِ وَ گئے مگر کہ ہوں ساتھ حَبلُ اللہ کے یا ساتھ حَبْلُ النَّاس کے اور گرفتار ہو گئے اللہ کے لے امت کے معنے گروہ اور بھلائی کا سکھانے والا۔کہ یہ بشارت ہے ،نصرت غیبی کا وعدہ ہے۔آیت نمبر 110۔وَإِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ۔یعنی اہل حق کو غلبہ ہو گا اور آخری فیصلہ وہی کرے گا اور انجام کار اللہ کا رسول اور اسی کے اتباع مظفر اور منصور ہوں گے۔آیت نمبر ۱۱۳ - إِلَّا بِحَبْلٍ مِنَ اللہ۔کیا معنی، یہود خود مختار بادشاہ اور معز ز سلاطین سے کبھی نہ ہوں گے ہاں اگر مسلمان ہو گئے، حبل اللہ ، رسن البی اسلام کے متمسک ہو گئے یا کسی اور رنگ میں رنگین ہو کر کسی دوسرے کے