اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 135 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 135

لن تنالوا ٤ ۱۳۵ ال عمران ۳ الْمُنْكَرِ وَأُولَيْكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) بلائے اور ان کو اچھے کاموں کا حکم دے اور بُرے کاموں سے روکے اور یہی لوگ مظفر و منصور ہوں گے۔وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا ۱۰۔اور تم نہ ہو جانا ان لوگوں کی طرح جو متفرق مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَ هُمُ الْبَيِّنَتُ وَأُولَبِكَ ہو گئے اور آپس میں جھگڑے ڈالے اس کے بعد کہ اُن کے پاس بہت کچھ نشانات آچکے۔لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ قف یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے۔يَوْمَ تَبْيَضُ وَجُوْهُ وَتَسْوَدُّ وُجُوهُ ١٠٧۔جس وقت بہت سے چہرے سفید نورانی ہوں ۱۰۷۔فَأَمَّا الَّذِيْنَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ گے اور بہت سے سیاہ رُو ہوں گے تو جو سیاہ رو ہوئے تو ان سے کہا جائے گا) کیا تم نے کفر کیا ایمان اكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيْمَانِكُمْ فَذُوقُوا کے بعد تو چکھو عذاب کیونکہ تم حق چھپاتے تھے۔الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِی ۱۰۸۔اور جن کے چہرے نورانی ہوئے تو وہ اللہ کی رحمت میں ہیں اللہ کی مہربانی ان پر ہمیشہ ہمیشہ رَحْمَةِ اللهِ ۖ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ رہے گی۔تِلْكَ أَيْتُ اللهِ تَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ١٠٩۔یہ اللہ کی آیتیں ہیں جو ہم تجھ پر پڑھتے آیت نمبر ۱۰۵۔اَلْمُفْلِحُونَ یعنی مبلغین اور امر و نہی کرنے والے متقی اور پرہیز گار ہوں۔آیت نمبر ۱۰۶۔كَالَّذِيْنَ تَفَرَّقُوا - آہ! کیا مسلمانوں میں وحدت ہے؟ کیا مسلمانوں میں دینی اور دنیوی کاموں میں اجتماع ہے؟ کیا ان میں وحدت عملیہ ، وحدت سلطنت ،تجارت میں وحدت تعلیم میں کوئی وحدت ہے؟ کیا ان کے دینی اور دنیوی سلسلہ تعلیم میں وحدت ہے؟ کیا مسلمان ایک امام کے ماتحت ایک خلیفہ کے ماتحت یک دل ہیں؟ کیا بغداد اور اسپین کی تباہی وحدت سے ہوئی ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا فَنَسُوا حَظَّا مِمَّا ذُكِّرُوا بِهِ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ الـمـائـدة: ۱۵) - يم سب کچھ قرآن وسنت کے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔چاہے تمہارے ریفارم کچھ ہی کہیں وَقَالَ الرَّسُوْلُ يُرَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (الفرقان: ۳۱) جز ونمبر ۱۹ رکوع نمبر میں آیا ہے۔ہے