اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 134 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 134

لن تنالوا ٤ ۱۳۴ ال عمران ۳ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ حَقَّ تُقَتِهِ ۱۰۳۔اے ایماندارو! اللہ کو بخوبی سپر بناؤ اور اس کی نافرمانی سے ڈرو جتنا اس سے ڈرنے کا وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُّسْلِمُونَ حق ہے اور تمہاری موت اس مسلمانی طریقے کے سوا کسی اور طریقے پر نہ ہو۔وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعًا وَ لَا ۱۴۔اور مضبوط پکڑو، اپنے آپ کو بچاؤ حبل اللہ کے ذریعہ سے اور ایک دوسرے سے الگ نہ ہوتے اور اللہ کے احسان نہ بھولو جو تم پر ہیں وہ دن یاد تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُ وا نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُمْ إذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اُسی فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُم نے تمہارے دلوں میں اُلفت پیدا کی تو اس نعمت عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُم سے تم بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے تو اس نے تم کو اس سے بچالیا مِنْهَا كَذلِكَ يُبَيِّنَ اللهُ لَكُمْ الته اس طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے اپنی نشانیاں تمہارے لئے تا کہ تم ہدایت پا جاؤ۔لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ وَلْتَكُن مِنْكُمْ اُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ ۱۰۵۔اور چاہئے کہ ہو تم میں سے ایک جماعت وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ نیکی سکھانے والی جو لوگوں کو بہتری کی طرف فِيمَا بَين اختلاف نہ کرو۔ا یا تھا۔سن لو تمہیں کو سناتے ہیں۔آیت نمبر ۱۰۴- بِحَبْلِ اللهِ۔یعنی مسلمان ہو کر قرآنی احکام پر چل کر نجات پاؤ اور قرآن شریف اور اسلام پر خوب خوب عمل کرو کوئی جز بھی اس کا چھٹنے نہ پائے۔سکولوں میں رستہ کا کھیل تو تم نے دیکھا ہی ہوگا دو فریق مخالف جہتوں میں کھینچتے ہیں تم اللہ کی جہت کا رستہ کھینچنا۔وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةِ الخ۔یعنی ضِد اور حسد اور بغض و قتل و جنگ وغیرہ کی آگ میں۔کفر۔شرک۔شرابخواری۔قمار۔بیاج خوری- تحاسد - تباغض اور باہمی جنگ و جدال کی آگ جس کا نتیجہ جہنم ہے اور عربی زبان میں نَارُ الْحَرب بھی ایک آگ تھی۔