اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 133 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 133

لن تنالوا ٤ ۱۳۳ ال عمران ۳ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِینَ تک پہنچنا۔اور جس نے حق چھپایا تو بے شک ما اللہ بے پرواہ ہے سب جہان سے۔قُلْ يَاهْلَ الْكِتَبِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِايَتِ وو تم کہہ دوالے اہل کتاب ! تم کیوں اللہ کی کھلی کھلی نشانیوں کے منکر ہوتے ہو حق کو چھپاتے اللهِ وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَى مَا تَعْمَلُوْنَ ہو؟ حالانکہ اللہ تمہارے کر تو توں کا گواہ ہے۔قُلْ يَاهْلَ الْكِتَبِ لِمَ تَصُدُّونَ عَنْ 100 تم کہہ دواے اہل کتاب ! تم کیوں اللہ کے سَبِيْلِ اللَّهِ مَنْ آمَنَ تَبْغُونَهَا عِوَجًا وَأَنْتُمْ راستے سے روکتے ہو ایمان داروں کو چاہتے ہو اس راہ کو ٹیٹر ھے رہ کر حالانکہ تم خود خبر دار ہو اور شُهَدَاءُ وَمَا اللهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اللہ تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں۔ياتها الذِينَ آمَنُوا إِن تُطِيعُوا فَرِيقَا مِنَ اے ایماندارو! اگر تم کہا مانو گے پادریوں کے کے گروہ کا تو وہ تم کو تمہارے ایمان کے بعد پلٹا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ يَرُدُّوكُمُ بَعْدَ إِيْمَانِكُمْ كَفِرِيْنَ دیں گے کافر۔وَكَيْفَ تَكْفُرُوْنَ وَاَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمُ ۱۰۲۔اور تم کس طرح حق پوشی کرنے لگو گے أَيْتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمُ حالانکہ تم پر اللہ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور اُس کا رسول تم میں موجود ہے۔اور جو اللہ کو مضبوط پکڑ لے تو بے شک اس نے پالی سیدھی راہ۔بِاللهِ فَقَدْ هُدِى إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمة اور منکروں۔ے یعنی منکر ذلیل و محتاج ہو جائیں گے۔آیت نمبر ۱۰۰۔تَبْغُونَهَا عِوَجًا۔چاہتے ہو اس راہ اسلام کے لئے کبھی ( وعیب گیری کے لئے ) یا ٹیڑھے رہ کر راستی کو چاہتے ہو جو ناممکن ہے۔آیت نمبر ۱۰۱۔وَ اِنْ تُطِيعُوا فَرِيقًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الكِتب۔پادریوں کے علاوہ فلسفی بھی بوجہ لکھے پڑھے ہونے کے اہلِ کتاب کے تحت میں شامل و داخل ہیں۔آیت نمبر ۱۰۲۔وَمَنْ يَعْتَصِرُ بِاللهِ۔یعنی جو اپنے آپ کو بدی سے بچائے اور بُرائی سے ہٹالے اللہ کے ساتھ ہو کر ( یعنی حسب مرضی الہی عمل کر کے ) تو وہ کامیاب ہوا۔