اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 132 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 132

لن تنالوا ٤ ۱۳۲ ال عمران ۳ تُنَزَّلَ التَّوْرَيةُ قُلْ فَأْتُوْا بِالتَّوْرَيةِ حضرت اسرائیل نے اپنی جان پر (بطور نذر یا ضرورت کے) حرام کر لی تھی تورات نازل ہونے سے پہلے۔تم کہہ دو لاؤ تو تو رات اور اس کو پڑھو جب تم سچے ہو۔فَاتُلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ فَمَنِ افْتَرى عَلَى اللهِ الْكَذِبَ مِنْ ۹۵ - پھر جو کوئی جھوٹے بہتان باندھے اللہ پر بَعْدِ ذلِكَ فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ (اس حق بیان کے بعد ) یہی لوگ بے جا کام ا کرنے والے ہیں۔قُلْ صَدَقَ اللهُ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ ۹۶ تم کہہ دو سچ فرمایا اللہ تعالیٰ نے تو تم مخلص ابراہیم کے طریق کی پیروی کرو اور وہ تو مشرکوں حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ میں سے نہ تھا۔اِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ ۹۷۔پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت) کے لئے بنایا گیا وہ وادی مکہ میں ہے بابرکت ہے اور سب کی رہنمائی کا مرکز ہے۔مُبْرَكًا وَهُدًى لِّلْعَلَمِينَ فِيهِ أَيْتُ بَيْنَتُ مَّقَامُ إِبْرَهِيمَ ۹۸۔اُس میں بہت سی کھلی کھلی نشانیاں ہیں وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ ابراہیم کا مقام ہے اور فتنہ دجال سے امن میں آ گیا جو وہاں داخل ہوا۔اور اللہ کا فرض ہے حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا لوگوں پر کعبہ کا حج کرنا جس سے بن پڑے وہاں بقیه حاشیه ) فَأْتُوا بِالسُّورية - تورات میں بتاؤ کہ مسلمان حرام سؤ ر وغیرہ خلاف شرع کھاتے ہیں۔آیت نمبر ۹۶۔حَنِيفًا - صراط مستقیم پر چلنے والا ، طریق وسط اختیار کرنے والا۔افراط و تفریط سے بچنے والا۔آیت نمبر ۹۸ - فِیهِ این بَيِّنت۔تین نشانوں کا تو یہیں ذکر ہے (۱) ایک مقام ابراہیم (۲) مَنْ دَخَلَهُ كَانَ أَمِنَّا (۳) لِلهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ - مَقَامُ إبراھیم۔یہود و نصاری کے لئے عبرت کا مقام ہے کہ ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔مبارک مقامات سے محروم ہیں۔