اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 7 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 7

ط البقرة ٢ خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ مُہر کر دی اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر اور اُن کی آنکھوں پر پردہ آیا ہے اور اُن کے وَ عَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ لئے بڑا عذاب ہے۔عَذَابٌ عَظِيمة وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللهِ وَبِالْيَوْمِ 9۔اور آدمیوں میں سے بعض آدمی ایسا بھی ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ ہم نے اللہ اور قیامت کے دن کو مانا حالانکہ وہ ماننے والوں میں نہیں۔الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ ج يُخْدِعُونَ اللهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا۔ا۔وہ اللہ کو چھوڑتے ہیں اور ایمان والوں کو ۱۰۔وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمُ فریب دیتے ہیں ) اور وہ کسی کو بے نصیب نہیں کرتے مگر اپنے آپ کو اور وہ کچھ شعور بھی نہیں رکھتے۔وَمَا يَشْعُرُونَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللهُ۔اُن کے دلوں میں کمزوری ہے اس لئے اللہ۔مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا نے بھی ان کی کمزوری بڑھا دی اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے کیونکہ وہ غلط کہتے ہیں ۲۔يَكْذِبُونَ ل خَدَعَ کے معنے تَرَكَ بِه یعنی چھوڑا (شرح قاموس اللغة) دل کی کمزوری کا مرض ہے۔نہ مسائل میں قوت فیصلہ اور نہ مسلمانوں سے تاب مقابلہ۔آیت نمبرے سَوَاءٍ عَلَيْهِمْ وَاَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ۔(ترجمه) اندار و عدم اندار کو تیرے، برابر سمجھا۔وہ کبھی مانیں گے نہیں۔مغضوب کے تین نشان ہیں۔(۱) کلمہ راستی کا انکار۔(۲) انذار و عدم انذار کو برابر سمجھنا۔(۳) غور نہیں کرنا۔گوش شنوا، چشم حق میں نہ رکھنا اور قُلُوب لاهیه اور ششی رکھنا اور فتویٰ الہی ان مغضوبوں کی نسبت خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ الخ ہے جو رڈ جبریہ ہے۔یہ دوسری جماعت مغضوب یا یہود کا حال ہے۔آیت نمبر 9 - وَمِنَ النَّاسِ۔ضالین کے لئے دور کوع ہیں یہ اُن کے شدومد کی وجہ سے ہے۔منافق کی پہچان با مسلمان اللہ اللہ بابر من رام رام۔اور صلح گل کا مدعی ہوتا ہے یا دل سے قائل ہوتا ہے عملا نہیں کیونکہ مختلف صحبتوں میں بیٹھنا پڑتا ہے اور وہ اپنے کو مصلح اور ہوشیار اور دوسروں کو سفیہ اور کم عقل سمجھتا ہے اور یہ تیسری جماعت ہے جو باصطلاح حدیث نصاری کہلاتی ہے۔