اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 131 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 131

لن تنالوا ٤ ۱۳۱ ال عمران ۳ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرًا لَنْ تُقْبَلَ تَوْبَتْهُمْ تو ان کی تو بہ ہرگز قبول نہ کی جائے گی اور یہی لوگ گمراہ ہیں۔وَأُولَيكَ هُمُ القَالُوْنَ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَمَا تُوْا وَهُمْ ۹۲۔اور جو لوگ منکر ہو گئے اور وہ منکر ہی مر گئے كُفَّارٌ فَلَنْ تُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِمْ مِلْ تو ایسے کسی ایک کا ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اگر زمین بھر کر سونا بھی دیں معاوضہ میں ، یہی لوگ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَ لَوِ افْتَدَى بِهِ أُولَبِكَ ہیں جن کے لئے ٹمیں دینے والا عذاب ہے اور لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمُ وَمَالَهُمْ مِّنْ تُصِرِينَ ان کا کوئی بھی حامی اور مددگار نہ ہوگا۔لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۹۳ کبھی تم نیکی کے درجے ) نہیں لے سکتے جب تک تم پیاری چیزیں خرچ نہ کرو اللہ کی رضا وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيْمٌ کے لئے اور تم کچھ بھی خرچ کرو بے شک اللہ اس کو بخوبی جانتا ہے۔كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلَّا لِبَنِي إِسْرَاءِ يْلَ إِلَّا ۹۴۔جو چیزیں کھانے کی ہیں وہ سب کی سب حلال تھیں بنی اسرائیل کو سوائے اس چیز کے جو مَا حَرَّمَ إسْرَاءِ يْلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ آیت نمبر 9 - لَنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ۔یعنی انہیں توفیق ہی نہ ملے گی تو بہ کی۔آیت نمبر ۹۳ - مِمَّا تُحِبُّونَ۔ہر ایک مرغوب چیز اور مال بھی مراد ہے۔اِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ آتا ہے تکالیف وصدمات کے بعد خیرات خلوص سے حصہ کم رکھتی ہے کیونکہ غرض اور شرط اس میں پائی جاتی ہے۔فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ یعنی اللہ کی راہ میں دیا ہوا ضائع نہیں ہوگا۔آیت نمبر ۹۴ - كُلُّ الطَعَامِ۔مسلمان جو چیزیں کھاتے ہیں۔كُلِّ الطَّعَامِ اور كُلُّ طَعَام میں فرق ہے كُل انطَعَامِ کے معنی جو کھانا حلال ہے وہ سب حلال ہے حکم الہی کے موافق اور بیماریوں وغیرہ سے جو ممنوع ہو جاتا ہے وہ عام حلت کو دور نہیں کر سکتا۔اور کُلُّ طَعَامِ سے مراد ہر ایک وہ کھانا جو دھیڑ چمار چوہڑا کوئی کھا تا ہو جس میں اسلام کی قید نہیں۔اسراءیل۔اللہ کا پہلوان ، سپاہی۔یعقوب علیہ السلام کا نام ہے۔