اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 130 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 130

تلك الرسل ٣ ال عمران ۳ مُوسَى وَعِيسَى وَالنَّبِيُّونَ مِنْ سے ہم فرق نہیں کرتے اُن میں سے کسی ایک میں لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ بھی اور ہم تو اس کے فرمانبردار فدائی ہو چکے۔مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ) وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ تُقْبَلَ ٨٦ اور جو تلاش کرے اسلام کے سواد وسرا دین مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ تو ہرگز اس سے وہ قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں ٹوٹا پانے والوں میں سے ہوگا۔كَيْفَ يَهْدِي اللهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ ۸۷ - اللہ ایسی قوم کو کیوں کر ہدایت دے جنہوں إِيْمَانِهِمْ وَ شَهِدُوا اَنَّ الرَّسُوْلَ حَقٌّ نے حق چھپایا کفر کیا ایمان کے بعد اور وہ اقرار کر چکے یہ کہ ( محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم ) سچا احمد b وجَاءَهُمُ الْبَيِّنْتُ وَاللَّهُ لَا يَهْدِى رسول ہے اور ان کے پاس کھلی کھلی دلیلیں آچکیں الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ تھیں۔اور اللہ سمجھ نہیں دیتا ظالم قوم کو۔أو ليك جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعَنَةَ اللهِ ۸۸۔ان کی سزا یہی ہے کہ ان پر اللہ کی پھٹکار وَالْمَلَكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ اور فرشتوں کی اور سب لوگوں کی ہے۔خُلِدِينَ فِيهَا ۚ لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ ۸۹۔وہ ہمیشہ رہیں گے اسی حال میں۔ہلکا نہ ہوگا وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ اُن سے عذاب اور نہ اُن کو مہلت ہی ملے گی۔إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذلِكَ ۹۰ مگر ہاں جنہوں نے توبہ کر لی کفر و بے ایمانی کے وَأَصْلَحُوْا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمُ بعد اور اپنے کوسنوار لیا تو بے شک اللہ بڑا عیبوں کا * ڈھانپنے والا کچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا بَعْدَ إِيْمَانِهِمْ ۹۱۔(اور ) جو لوگ منکر ہو گئے مانے پیچھے اور پھر بڑھتے ہی چلے گئے حق پوشی اور انکار میں آیت نمبر ۸۸- لَعَنَةَ اللهِ۔اللہ کی لعنت سے مراد تعلقِ الہی منقطع ہو جانا اور دربدری اور ذلت ہونا۔وَالْمَلَكَةِ - فرشتوں کی لعنت سے مراد نیکی کی توفیق چھن جانا ہے جب یہ چھن جاتی ہے تحریک نیک نہیں ہوتی۔وَ النَّاسِ دین داروں کی نظر میں حقیر ہو جاتا ہے۔