اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 129 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 129

تلك الرسل ٣ ۱۲۹ ال عمران ۳ وَالنَّبِيِّنَ أَرْبَابًا اَيَأْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ کہہ سکتا ہے حق چھپانے اور کفر کرنے کو ج اس کے بعد کہ تم اسلام لا چکے۔إِذْ أَنْتُمْ مُّسْلِمُونَ وَإِذْ اَخَذَ اللهُ مِيثَاقَ النَّبِينَ لَمَا آتَيْتُكُم ۲ - ( اور یاد کرو) جب لیا اللہ نے پیغمبروں مِنْ كِتَبٍ وَ حِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ سے اقرار (اور ضمن میں اُن کے امتیوں سے) کہ جو کچھ دوں میں تم کو کتاب اور علم اور دانائی مُّصَدِّقُ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِہ سے پھر کوئی آجائے تمہارے پاس بھیجا ہوا جو وَلَتَنْصُرُنَّهُ قَالَ ءَ اَقْرَرْتُمْ تمہارے پاس والی کتاب کی تصدیق کرتا ہو تو وَاَخَذْتُمْ عَلَى ذلِكُمْ اِصْرِى قَالُوا تم اُس کو ضرور ماننا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا اللہ نے فرمایا کیا تم نے عہد کر لیا اور اس اقرار پر اَقْرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ تم نے میرا ذمہ لے لیا سب نے عرض کی جی مِّنَ الشُّهِدِينَ ہاں ! ہم اقرار کر چکے اللہ نے فرمایا تم گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں۔فَمَنْ تَوَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَبِكَ هُمُ ۸۳ تو جوکوئی پلٹ جائے گا اس کے بعد تو یہی لوگ نافرمان بد عہد ہیں۔الْفُسِقُونَ أَفَغَيْرَ دِيْنِ اللهِ يَبْغُونَ وَلَةٌ أَسْلَمَ مَنْ ۸۴ کیا یہ لوگ اللہ کے دین کے سوا اور دین فِي السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ طَوْعاً ڈھونڈتے ہیں حالانکہ اُسی کے فرمانبردار ہیں آسمان والے اور زمین والے خوشی سے یا بے دلی وكَرْهًا وَ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ۔سے اور سب اُسی کی طرف لوٹیں گے۔قُلْ أَمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا أُنْزِلَ ۸۵ تم کہہ دو ہم نے اللہ کو مانا اور اس کلام کو جو ہم پر اترا اور جو ابراہیم پر اترا اور اسماعیل اور الحق اور عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَعِيلَ وَإِسْحَقَ یعقوب اور یعقوب کی اولاد پر اور جو کچھ ملا موسیٰ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ اور عیسیٰ اور اور پیغمبروں کو اُن کے رب کی طرف آیت نمبر ۸۲ - وَاَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ اِصْری۔یعنی اللہ کو گواہ کیا اور اللہ کی قسم کھائی۔