اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1324 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1324

قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدُن اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْة ۱۳۲۴ الفلق ١١٣ ۲۔کہہ دے وہ اللہ ایک ہی ہے (تو اسی ایک کا ہو جا )۔۔اللہ بے نیاز ہے (صرف اسی کا نیازمند بن )۔۴۔نہ اس نے جنا اور نہ وہ جنا گیا۔وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا اَحَدَّةً ۵۔کیونکہ اس کا تو کوئی ہمسر ہی نہیں۔( بے نظیر بننا چاہتا ہے تو ایسے اللہ کا کامل فرمانبردار ہو جا)۔سُوْرَةُ الْفَلَقِ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتُ آيَاتٍ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اُس با برکت اللہ کے نام کی مدد سے پڑھنا قل أعوذ برب الفلق ) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ مِنْ شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ) شروع کرتا ہوں جو ادنیٰ حالت سے اعلیٰ حالت کو پہنچانے والا ہر ایک بُرائی سے بچانے والا۔۲۔کہہ دے میں مخلوقات کے رب کی پناہ چاہتا ہوں۔۔ہر ایک مخلوق کی بُرائی ( ضرر ) سے (اللہ مجھے بچائے۔) ۴۔اور سخت اندھیری رات اور قلبی غفلتوں سے (بقیہ حاشیہ) اور صمد سے تعلق پیدا کرنے میں سب سے بے نیاز ہو جائے گا اور فضائل تامہ اور کاملہ میں اس کا کوئی کفو نہ ہو گا۔کتاب توحید کا یہ خاتمہ ہے۔این کتاب ما کتاب وحدت است وحدت اندر وحدت اندر وحدت ست اس کے بعد دوسورتیں بطور دعا کے ہیں جو کمال کے بقا اور دائمی زوال نہ ہونے کے لئے ضروری ہیں اس لئے ان کا نام تَعوذ اور مُعَوَّذَتَيْن ہے۔بعض نے کہا یہ دو سورتیں قرآن میں داخل نہیں مگر گزارش ہے کہ مثل سورہ فاتحہ کے ان کا بھی حال ہے یعنی سورہ فاتحہ متن قرآن ہے اور تمام قرآن اس کی شرح اور یہ دو سورتیں بجائے خَاتِمَةُ الْكِتَاب کے ہیں جو ایک اعتبار سے خارج اور ایک اعتبار سے داخل اور ان کے قرآن مجید اور کلام الہی ہونے میں کوئی شک نہیں۔