اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 126 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 126

تلك الرسل ٣ ال عمران ۳ وَلَا تُؤْمِنُوا إِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِيْنَكُمْ قُلْ إِنَّ ۴- اور مت ایمان لاؤ مگر ان کی خاطر جو تمہارے الْهُدَى هُدَى اللهِ أَنْ يُؤْتَى اَحَدٌ مِثْلَ مَا ذہب کے پیرو بنیں تو کہہ دے کہ ہدایت اللہ کی ہدایت یوں ہے کہ کسی کو وہ ملے جو تمہیں ملا أوتِيتُمْ أوْ يُحَا جُوكُمْ عِنْدَرَ بَّكُمْ قُلْ اور تمہارے رب کے حضور وہ تمہارا مقابلہ اِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ کرے۔تو کہہ دے کہ فضل اللہ کے ہاتھ میں ہے، دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اللہ بڑا وسعت وَالله وَاسِعٌ عَلِيمٌن دینے والا بڑا جاننے والا ہے۔يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَالله ۷۵۔وہ خاص کر لیتا ہے اپنی مہربانی سے جس کو چاہتا ہے اور اللہ بڑا ہی فضل والا ہے۔ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ وَمِنْ أَهْلِ الْكِتُبِ مَنْ اِنْ تَأْمَنْهُ ٦ اور بعض اہل کتاب میں سے ایسے لوگ بِقِنْطَارٍ يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ ۚ وَمِنْهُمْ مَّنْ إِنْ ہیں کہ اگر تو ان کے پاس امانت رکھے مال کا بڑا ڈھیر تو وہ تجھے ادا کر دیں اور بعض اُن میں تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لَّا يُؤَدِّةٍ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ سے ایسے ہیں کہ اگر تو اُن کے پاس ایک ہی عَلَيْهِ قَابِمَا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَيْسَ اشرفی امانت رکھ دے تو وہ تجھے نہ ادا کریں مگر آیت نمبر ۷۴۔وَلَا تُؤْمِنُوا إِلَّا الخ ( ترجمہ ) اور ( کہتے ہیں ) کہ کسی کا اعتبار نہ کرنا تم مگر اسی کا جو چلے تمہارے دین کی چال تم کہہ دو ( کسی کی چال کچھ کام کی نہیں ہاں ) ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے (اور یہ بھی کہتے ہیں کہ نہ مانو یہ بات ) کہ کسی کو دیا جاوے جیسا تم کو دیا گیا ہے دین یا وہ تم سے جھگڑ سکیں تمہارے رب کے سامنے تم جواب دو بے شک فضل تو اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔وہ فضل کر دیتا ہے جس پر چاہتا ہے (یعنی اب محمد مصطفی ﷺ پر فضل ہو رہا ہے )۔اَنْ يُؤْتى اَحَدٌ مِثْلَ مَا أُوتِيتُم - ہدایت یہ ہے کہ دیا جائے جیسے موسیٰ دیا گیا تھا بلکہ اس سے زیادہ یہ کہ غالب آجائے۔اَوْ يُحَا جُوكُمْ - اَوْ بمعنی بلکہ۔آیت نمبر ۷۵ - يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِه - یعنی اب محمد ہی پر سب کمالات ختم ہو چکے۔۔وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ محمد پر سب نبیوں سے بڑھ کر فضل کرے گا۔