اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1322 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1322

سيضلى نارًا ذَاتَ لَهَية ۱۳۲۲ اللهب ١١١ ۴۔قریب ہی وہ دیکھتی آگ میں داخل ہو جائے گا۔(بقیہ حاشیہ) (كَانَهُ هُوَ ) گویا کہ وہی ہے یعنی بلقیس کے تخت جیسا ہے۔(سخر ) بار یک تدبیر۔اچنبھے کی بات۔کاربے حقیقت کسی کی ہلاکت یا بے عقلی کے لئے خفیہ کارسازی۔دلر بابا تیں۔قوم اور ملک سے قطع تعلق کرانے والے۔مت مار دینا۔دیوانہ بنانا۔وغیرہ وغیرہ۔(ساعت فرنگی) شاہ عبدالعزیز صاحب نے لکھا (آلاءِ ) قدرت۔نعمت۔عجائبات وغیرہ۔(نجم) تارا۔اکاس بیل۔وہ بیلیں جن کی جڑیں نہ ہوں۔(خُلود) مدت دراز۔ہمیشگی۔دوام۔مدت غیر منقطع۔۔۔غیر سَعْد و نَحْس ) آرام د ختی سہولت و دشواری انعام و عذاب۔نیکوکاری و بدکاری۔نیک فالی و بدفالی۔زمانہ موافق و مخالف وغیرہ وغیرہ۔(كُرْسِيُّهُ) عِلْمُهُ - وسعت، قدرت، حکمت وغیرہ وغیرہ۔عذاب اور ثواب کی صورتیں : کہیں مجازی جسمانی اور کہیں مجازی عقلی۔اکثر روحانی اخروی جو ادراک عقلی اور حواس سے برتر ہیں۔(قَلِيلٌ ) چیزے فرومایہ اور بے قدراور اندک اور تھوڑی اور لہ ء حیض۔اسی طرح (جَمَل ) اونٹ اور کھجور اور مونجھ کے موٹے رستے۔دوزخ کے سانپ ، بچھو۔اسی طرح (قصر ) جس کو ہندی میں چتا کہتے ہیں۔وہ لکڑیوں کا چنا ہوا بڑا ڈھیر جس پر ہندؤوں کی لاشیں جلائی جاتی ہیں۔اسی طرح لفظ (لَا مِسَاسَ ) ہے مس مت کرنا ، مت چھونا۔ہمارے خاکروب کہتے ہیں۔ان دا تا بیچ کے چلنا۔ذات سے باہر کئے جانے کے لئے یہ حکم ہے کہ وہ مذکورہ قول لوگوں سے کہا کرے۔تین اور زیتون ) مشہور پھل اور دو پہاڑیاں عرب کی (سجدہ) فرمانبرداری۔نہایت تذلل۔سر بر خط فرمان نهادن۔پنجے ہاتھ اور پاؤں کے اور گھٹنے اور ناک اور پیشانی زمین پر ٹکانا۔تعظیم اور عبادت کی نیت ے۔(لَا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ) نہیں چھوتے اسے مگر پاکیزہ۔ستھرے۔متقی۔(مس) کے معنی چھونا۔جماع اور ادراک۔کنہ فہم مقصود اور مطلب کی بات سمجھنا۔استعداد رکھنا۔قابلیت فہم۔اسی طرح (مياق النبيِّين ) والی پیشین گوئی میں جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اقرار کل انبیاء سے سِرًّا اور امتیوں سے جھرا برائے ایمان و نصرت لیا گیا ہے۔مراد امتِ انبیاء سے علی العموم ہے جس میں