اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1320
عم ٣٠ ۱۳۲۰ النصر۔١١ اللهب ١١ سُوْرَةُ النَّصْرِ مَدَنِيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ أَرْبَعُ آيَاتٍ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔میں اس باعظمت اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتا ہوں جس کی مددیں دل سے میرے لئے ہو چکی تھیں عمل پر اس کا ظہور کرنے والا ہے۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ ) ۲۔جس وقت اللہ تعالیٰ کی مدد ظاہر ہو جائے فتح مکہ ہو۔وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي۔اور تو دیکھے لوگوں کو کہ اللہ کے دین میں فوج دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًان در فوج داخل ہورہے ہیں۔فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبَّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۴۔تو اللہ کو یا دکر اس کی تعریف سے اور اس سے إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا کمزوری کی معافی چاہ۔بے شک اللہ بڑا ہی رجوع برحمت فرمانے والا ہے۔سُوْرَةُ اللَّهَبِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتُ آيَاتٍ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اس اللہ کے نام کی برکت سے پڑھنا شروع تَبَّتْ يَدَا أَبِيْ لَهَبٍ وَتَبَّ کرتا ہوں جو ہر قسم کے لہب و ہلاکت سے بچانے والا نیک و بد کوشش کا نتیجہ دینے والا ہے۔۲۔ہلاک ہو گیا غصیلا مغرور اور تباہ ہو گیا۔آیت نمبر ۴ - فسخ۔الحمد شریف اور تسبیح اور حمید کی تاکید ہے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔اسْتَغْفِرُ الله - سورة اللهب : آیت نمبر ۲ - آبی لَهَبٍ۔بڑا غضب ناک۔آتش کا پر کالہ۔شعلہ کا باپ۔لفظ اَبِی لَهَبٍ وصفی نام ہے جس کی وجہ تسمیہ مفسرین نے موردِ خاص کی وجہ سے علماً خاص بیان فرمائی ہے لیکن داب قرآن بوجہ موعظہ حسنہ ہونے کے عموم کا مقتضی ہے۔پس معنے ابولہب کے غصیلہ ،مغرور، متکبر ، لال پیلا ہونے والے کے ہوئے۔اسی طرح قرآن شریف کے بہت سے الفاظ وسعت معلومات کی کمی وعدم تدبر في القرآن سے عوام مفسرین نے بے محل و بے معنے تحریر فرمائے ہیں۔چنانچہ جنت۔شیطان۔جِنّ۔مَسَ شيطان۔رُؤُوسُ الشَّيْطَان۔