اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1312
۱۳۱۲ التكاثر ١٠٢ العصر ١٠٣ سُوْرَةُ التَّكَاثُرِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعُ آيَاتٍ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اُس بابرکت اللہ کے اسم شریف سے پڑھتا الهيكُمُ التَّكَاثُرُن ہوں جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔تم کو بہتات کی ہوس نے تباہ کر رکھا ہے۔۔یہاں تک کہ تم قبروں کی جگہ سے جا ملو۔نہیں نہیں ! آگے چل کر تمہیں معلوم ہوگا۔حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَة كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ) ۵۔پھر تم جان جاؤ گے۔كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَن نہیں نہیں! معلوم کرو کہ اگر تم یقینی طور پر جانتے ( تو یہ کفر کی حالت نہ رہتی )۔ے۔جس کے سبب سے تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ۔ہاں پھر اس کو یقین کی آنکھوں سے دیکھو گے۔ثُمَّ لَتُسْتَلُنَّ يَوْمَبِذٍ عَنِ النَّعِيمِن ہو۔پھر تم سے اُس دن باز پرس ہوگی نعمتوں کی ہے۔سورة العصر مكية وهي مَعَ الْيَسْمَلَةِ أَرْبَعُ آيَاتٍ وَ رُكُوع بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ عصر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس وَالْعَصْرِة إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرِةٌ ا یعنی کثرت سے مال یا اولا دیا اور چیزیں چاہتے ہو۔اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔قسم ہے زمانہ کی۔۳۔بے شک انسان بڑے گھاٹے میں ہے۔ے یعنی بے انتہا تم کو نعمتیں دیں تو تم نے اس کے عوض میں کیا کیا ہمارا کام کیا۔سورة العصر : آیت نمبر ۳۔لَفِی خُسْرٍ۔یعنی جس انسان نے آخری گھنٹہ تک بھی کوئی نوکری اور کام آقا