اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1311
۱۳۱۱ القارعة ١٠١ وَحُصِلَ مَا فِي الصُّدُورِة ا۔اور جو کچھ سینوں میں ہے وہ نکال لیا جائے گا لے۔اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَذِلَّخَبِيرُ ۱۲۔تو اس روز ان کا جو ایسا حال ہوگا اس سے تو ان کا رب ہی بے شک خبر دار ہے۔سُوْرَةُ الْقَارِعَةِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اثْنَتَا عَشْرَةَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اس بابرکت اللہ کے اسم شریف سے پڑھتا ہوں جو رحمن اور رحیم ہے۔الْقَارِعَة مَا الْقَارِعَةُ وَمَا أَدْرِيكَ مَا الْقَارِعَةُ ۲۔کھڑکھڑا ڈالنے والی۔۳۔کیا ہے وہ کھڑ کھڑا ڈالنے والی؟۔اور تُو نے کیا سمجھا کہ وہ کیا ہے کھڑ کھڑا ڈالنے والی۔يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ - ایک دن لوگ بکھرے ہوئے ہوں گے الْمَبْتُوْثِ پروانوں کی طرح۔وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ )۔اور ہو جائیں گے پہاڑ جیسے سرخ اون ڈھنگی ہوئی۔فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَهُوَ فِي عِيْشَةِ رَاضِيَةٍ وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ) فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ وَمَا أَدْريكَ مَاهِيَة نَارُ حَامِيَةٌ ے۔پس جس کا وزن بھاری ہوا۔۸۔وہ ہمیشہ کے عیش میں رہے گا۔۹۔اور جس کا وزن ہلکا ہوا۔۱۰۔تو اس کی ماں ہاو یہ ہے (جس کے گودیا پیٹ میں وہ رہے گا )۔ا۔اور تُو نے کیا سمجھا کہ کیا ہے وہ۔۱۲۔وہ تو ایک دیکھتی ہوئی آگ ہے۔ے ایک وقت ایسا آئے گا کہ مال بھی نہ رہے گا اور خواہش مال بھی نہ رہے گی کیا حال ہوگا۔آیت نمبر ۲۔اس میں پیشگوئی ہے۔ٹھوک کر درست کیا جائے گا۔