اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1308 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1308

۱۳۰۸ البينة ٩٨ وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ إِلَّا مِنْ ۵۔اور اہل کتاب نے تفرقہ نہیں کیا مگر اس کے بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ ) بعد کہ ان کے پاس آ چکی کھلی دلیل ہے۔وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللهَ مُخْلِصِينَ۔اور ان کو تو یہی حکم دیا گیا کہ اللہ ہی کی عبادت لَهُ الدِّينَ حُنَفَاءَ وَ يُقِيمُوا الصَّلوةَ کریں خالص اسی کی عبادت کرتے ہوئے سب سے الگ ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہو کر اور ٹھیک وَيُؤْتُوا الزَّكُوةَ وَذَلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ ن نماز کو درست رکھیں اور زکوۃ دیتے رہیں یہی تو قائم دین ہے۔( یعنی عملی حالت کا )۔إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ - بے شک جنہوں نے حق چھپایا اہل کتاب ے۔وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ فِيهَا ۖ میں سے اور مشرکین میں سے وہ جہنم کی آگ میں ہوں گے اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔لا یہی لوگ بدترین مخلوق ہیں۔أُولَيكَ هُمْ شَرَ الْبَرِيَّةِ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ - بے شک جن لوگوں نے سچے دل سے اللہ کو مانا۔أُولَبِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ اور بھلے کام کئے تو وہی لوگ بہترین مخلوق ہیں۔جَزَاؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّتُ عَدْنٍ ۹۔ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس سدا رہنے ۹۔تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خُلِدِينَ فِيهَا کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔اللہ ان سے اَبَدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی۔یہ اُس کے لئے ہے جو اپنے رب سے خوف رکھتا ہے۔ذلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ ن ا یعنی سچے رسول مقابلہ میں کھڑے کرے۔آیت نمبر ۹ - الانهر - صحابہ کرام کو جو وعدے دیئے گئے تھے وہ صرف آخرت سے ہی مخصوص نہیں بلکہ اس دنیا سے بھی متعلق ہیں چنانچہ اس دنیا کے انکار اُن کے لئے جیحون سیحون_دجله_ فُرات تھے۔خُلِدِينَ فِيهَا اَبَدًا - کی شہادت اس وقت تک قبضہ سے موجود ہے۔