اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1307 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1307

۱۳۰۷ البينة ٩٨ وَمَا أَدْرِيكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِة ۳۔اور تو کیا جانے شب قدر کیا ہے۔لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرِ ۴۔شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے۔تَنَزَّلُ الْمَلَبِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا ۵۔اس میں فرشتے اور کلام الہی اپنے رب کے حکم سے اترتے ہیں ہر ایک ضروری کام میں۔بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ أَمْرِن معانقة سَلْمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ۶۔وہ سلامتی کی رات ہے جب تک فجر طلوع ہو۔سُوْرَةُ الْبَيِّنَةِ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعُ آيَاتٍ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اس بابرکت اللہ کے اسم شریف کی مدد سے پڑھتا ہوں جو رحمن ورحیم ہے۔لَمْ يَكُنِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ ۲۔نہ تھے وہ لوگ جو منکر ہوئے اہل کتاب و مشرکوں میں سے باز آنے والے جب تک ان وَالْمُشْرِكِيْنَ مُنْفَكِيْنَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيْنَة ن کے پاس روشن دلیل نہ آجاتی (یعنی رسول کریم )- رَسُول من الله يتلوا صحن المطهرة۔یعنی اللہ کی طرف سے رسول جو پاک صحیفے فِيهَا كُتُبُ قَيْمَةٌ پڑھتا ہو۔۴۔جس میں پائدار کتابوں کی صداقتیں ہیں۔(بقیہ حاشیہ ) عام نہیں اور نہ ہر شخص کے لئے ہے اور یہ سب باتیں مفسرین کی تقلید سے کہی گئی ہیں اصل تو أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ والی با برکت مبارک شب قدر ہے اور جس شب میں انسان کو اعلیٰ درجہ کی ترقی و کمال حاصل ہو عرف عام میں اسے شب قدر کہتے ہیں۔آن شبے قدرے کہ گویند اہل خلوت امشب است یا رب این تاثیر دولت از کدامی کوکب است سورة البيئة: آیت نمبر ۲ - لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ الحَ - مُنْفَین کے معنے یہ ہیں کہ اہل کتاب کے تمام فرقے اور مشرکین شرک اور بت پرستی کے اغلال سے کبھی جدا ہونے والے نہ تھے اگر الْبَيِّنَةُ نہ آتی۔آیت نمبر ۴۔كُتُبُ قَيِّمَةٌ - قرآن شریف میں ایک سو چودہ (۱۱۴) كُتُب قیمہ ہیں۔